زیر اعظم آزاد کشمیر سردار فاروق حیدر خان نے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی غیرقانونی حراست پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے اور اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
سردار فاروق حیدر خان نے بان کی مون کو لکھےگئے خط میں کہا ہے کہ کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کی صحت انتہائی خراب ہے، بھارت نے یاسین ملک کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا ہوا ہے۔ اقوام متحدہ یاسین ملک کی غیرقانونی حراست کانوٹس لے۔
تبصرے بند ہیں.