کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 72کروڑ ڈالر کے اضافے سے 23ارب 41کروڑ 80لاکھ ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 23ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 22ارب 69کروڑ 79لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 23ارب 41 کروڑ 80لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی بنیادی وجہ چائنا ڈیولپمنٹ بینک کی جانب سے حکومت پاکستان کو دیے گئے 70کروڑ ڈالر کے انفلوز ہیں،
تبصرے بند ہیں.