پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان

کراچی: آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے شعبے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس سے زراعت پیشہ آبادی کا بڑا طبقہ بھی متاثر ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.