کوہلی 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی

ممبئی: 

ویرات کوہلی 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے۔

ویرات کوہلی کسی ایک برانڈ کے ساتھ 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ویرات کوہلی نے اسپورٹس مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کے ساتھ 8 برس کیلیے مجموعی طور پر 110 کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا۔

تبصرے بند ہیں.