بیجنگ:
چین نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے درمیان آزاد تجارتی زون کے مذاکرات کا نیا دور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگا، آزاد تجارتی معاہدہ چین کی طرف سے علاقائی تنظیم کے ساتھ طے پانے والا دوسرا آزاد تجارتی معاہدہ ہوگا، دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیرکے باعث دونوں کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کی بڑی گنجائش ہے۔
تبصرے بند ہیں.