پولیس ٹریننگ سینٹر کے بعد کوئٹہ سمیت ملک بھر میں فضا سوگوار ہے جب کہ بلوچستان کے دارالحکومت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔
ا پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ سڑکوں پر ٹریفک کی معمول سے کم ہے۔ تاجر تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہڑتال کی مکمل طور پر حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت بلوچستان نے بھی سوگ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے باعث بلوچستان اسمبلی سمیت تمام سرکاری عمارتوں پر لگے قومی پرچم سر نگوں ہیں۔
تبصرے بند ہیں.