پاکستان کا تیزی سے کرپشن پر قابو والے ممالک میں دوسرا نمبر

رلن: 

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس چین اور پاکستان کرپشن میں کمی کے حوالے سے پہلے اور دوسرے نمبر پر رہے جبکہ کرپشن سے پاک ممالک میں ڈنمارک، نیوزی لینڈ اور فن لینڈ بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں پاکستان میں شفافیت میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرپشن میں کمی کے حوالے سے 9 درجے بہتری کے ساتھ 116ویں نمبر پر آگیا ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ بدعنوان ممالک میں پہلے کی طرح گزشتہ سال بھی صومالیہ، جنوبی سوڈان اور شمالی کوریا بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

تبصرے بند ہیں.