واشنگٹن: عالمی گلوبل ہنگر انڈیکس کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 22 فیصد آبادی غذائیت کی کمی کا شکار ہے۔
گلوبل ہنگر انڈیکس کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی کی 22 فیصد آبادی غذائیت کی کمی کا شکار ہے تاہم یہ صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہتر ہے، رپورٹ میں118 ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کا نمبر 107 بتایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ غذائیت کی کمی کے حوالے سے پاکستان کی لیے صورتحال اب بھی انتہائی تشویش ناک ہے۔
تبصرے بند ہیں.