کراچی: امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پاکستانی معیشت کی بحالی اورکاروباری طبقے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔
کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اورروایتی گھنٹی بجا کرکاروباری سرگرمیوں کا آغازکیا۔ انہوں نےکہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایمرجنگ مارکیٹس میں شمولیت خوش آئند ہے۔
تبصرے بند ہیں.