ممبئی:
پریانکا چوپڑا کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران پہنے گئے لباس پر سوشل میڈیا پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق نریندر مودی برلن کے دورے پر پہنچے جہاں پریانکا چوپڑا بھی اپنی فلم’ بے واچ‘ کی تشہیر کے سلسلے میں موجود تھیں،پریانکا نے مودی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی جس کے بعد مودی’ دیسی گرل‘ سے ملاقات کے لئے رضامند ہوگئے۔
تبصرے بند ہیں.