کراچی:
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کی وجہ سے ایشیائی مارکیٹوں میں مندی کے اثرات اورایس ای سی پی کی جانب سے مالیاتی معاملات درست نہ رکھنے والے اسٹاک بروکرز کے خلاف تادیبی کارروائی کی غرض سے فہرست مرتب کرنے کی افواہوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کواتارچڑھاؤ کے بعد سال کی سب سے بڑی مندی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی49000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی، 77.90 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے1 کھرب77 ارب99 کروڑ89 لاکھ14 ہزار 14 روپے ڈوب گئے۔
تبصرے بند ہیں.