ممبئی:
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور برقعہ اوڑھ کر ممبئی کی گلیوں میں گھومنے لگیں۔
اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پاریکر کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جب کہ اداکارہ اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی چیز پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں جس کے لیے انہوں نے برقعہ بھی اوڑھ لیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.