لاہور:
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔
وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے عظیم منصوبے نے پاکستان میں تیزرفتارترقی اورخوشحالی کی بنیاد رکھ دی ہے، پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اورسی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.