ورلڈ بینک کی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں سے زراعت اورآب پاشی سمیت توانائی اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو بھرپور فائدہ پہنچے گا، سی پیک منصوبہ وسط مدت میں ہی پاکستان میں سرمایہ کے فروغ کا سبب بنے گا۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.