پاکستان کی سپریم کورٹ نے نجی تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کو کراچی میں شروع کیے گئے منصوبے میں پلاٹ خریدنے والوں سے رقم وصول کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت نے رقم کی وصولی کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے خلاف کوئی اقدام قابل قبول نہیں ہے
تبصرے بند ہیں.