سونم کپور کا والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ

ممبئی: 

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے والدین کا گھر چھوڑ کراپنے نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انتہائی کم عرصے میں نہ صرف فلم نگری میں جگہ بنائی بلکہ اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کے دل بھی جیتے ہیں جب کہ اداکارہ  کا کئی دنوں سے اپنے قریبی دوست آنند اہوجا کے ساتھ معاشقے کا بھی چرچا ہے جس کے بعد اب سونم کی جانب سے والدین کا گھر چھوڑنے کی باز گشت سنی جارہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.