یہ خبر بھارتی میڈیا پر سنی لیونی کی طرح ہاٹ نیوز بنی ہوئی ہے اور اس کی وجہ ہے اتر پردیش میں سڑکوں پر اویزاں قد ادم بینرز اور سوشل میڈیا پر سنی لیونی کا شیئر ہونے والا انتخابی پوسٹر جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ سنی لیونی اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مراد آباد کی سیٹ سے اکھاڑے میں اترتے نظر آئیں گی۔
تبصرے بند ہیں.