ریگیولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے ماتحت کرنے پرسیاسی جماعتیں شدید برہم، سینیٹ میں وضاحت طلب
اسلام آباد:
حکومت کی جانب سے ریگیولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کئے جانے کے فیصلے کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید مخالفت کی گئی ہے جب کہ چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے اس معاملے پر حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔
تبصرے بند ہیں.