ممبئی:
بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرورنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردارادا کررہے ہیں لیکن بہترین کردار کی عکاسی کے لیے جو انہوں نے اپنا وزن بڑھایا تھا اب وہ اس سے پریشان ہوگئے ہیں۔
بالی ووڈ اداکاررنبیرکپورسنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم میں ان کی زندگی کی 7 پہلؤوں کی عکاسی کریں گے۔ اداکارآج کل ان کی جوانی کی زندگی کی شوٹنگ کرا رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے سنجے دت کی طرح اچھا خاصا وزن بڑھایا ہے۔
تبصرے بند ہیں.