واشنگٹن:
اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تشدد پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ آگ کا مقابلہ آگ ہی سے کیا جاسکتا ہے۔
ایک امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بطورِ خاص شدت پسند اسلامی تنظیموں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ’’ہمارے لوگوں اور دوسروں کے سر کاٹ رہے ہیں کیونکہ ان (قتل ہونے والوں) کا تعلق مشرقِ وسطی میں عیسائیت سے ہے۔‘‘
تبصرے بند ہیں.