بھارت نے پاکستان سے ملائیشیا میں ہاکی کھیلنے سے انکار کردیا

لاہور: 

بھارت نے پاکستان سے ملائیشیا میں ہاکی کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک پاکستان چیمپئنز ٹرافی2014ء کے سیمی فائنل میں اپنے نامناسب رویے کی غیر مشروط معافی نہیں مانگتا تب تک نہیں کھیلیں گے۔

بھارت نے پاکستان سے ملائیشیا میں ہاکی کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ انڈین ہاکی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ جب تک پاکستان چیمپئنز ٹرافی2014ء کے سیمی فائنل میں اپنے نامناسب رویے کی غیر مشروط معافی نہیں مانگے گا تب تک گرین شرٹس کے خلاف کسی بھی سطح پر نہیں کھیلیں گے۔

تبصرے بند ہیں.