بلند ترین امریکی ڈیم پھٹنے کا خطرہ، لاکھوں افراد کی نقل مکانی

یلیفورنیا: 

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع بلند ترین امریکی ڈیم ’لیک اوروویل ڈیم‘ کے اسپل وے میں 10 فروری کے روز پڑنے والا شگاف پھیلتا جارہا ہے اور پانی کا رساؤ مسلسل بڑھنے کی وجہ سے گرد و نواح میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے جب کہ لاکھون افراد کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.