Latest National, International, Sports & Business News

وزارت خزانہ نےآپریشن ضرب عضب کیلئے15ارب کی منظوری دیدی

اسلام آباد……وزارت خزانہ نےآپریشن ضرب عضب کیلئے15ارب روپےکی منظوری دیدی،وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 8ارب پیراور7ارب روپےرواں ماہ کےآخرتک جاری کیےجائیں گے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.