Latest National, International, Sports & Business News

ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی

بھارت کی جانب سے سخت مقابلے کے باعث ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی۔

اسلام آباد:) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران صرف بائیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کا زیور بیرون ممالک فروخت کیا گیا۔ پچھلے سال کے اسی عرصے میں ایک ارب ایک کروڑ ڈالر مالیت کی جیولری دیگر ممالک بھجوائی گئی تھی۔ ماہرین کے مطابق بھارت کی جانب سے سخت مسابقت کے باعث عالمی منڈی میں پاکستانی جیولری کی برآمدات محدود ہو کر رہ گئی ہے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.