Latest National, International, Sports & Business News

دبئی ٹینس ٹورنامنٹ: اعصام الحق اور روہن بھوپانا آج ڈبلز سیمی فائنل کھیلیں گے

پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق اور بھارت کے روہن بھوپانا دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز سیمی فائنل آج کھیلیں گے۔

دبئی:( ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت جوڑی کا سامنا پولینڈ کے (Tomasz Bednarek) اور جمہوریہ چیک کے (Lukas Dlouhy) سے ہو گا۔ اعصام الحق اور روہن بھوپانا کی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے مہیش بھوپاتی اور ازبکستان کے (Denis Istomin) کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دی۔ ڈیڑھ گھنٹے کے دلچسپ مقابلے میں پاک بھارت جوڑی کی فتح کا اسکور پانچ سات، چار چھ اور دس سات رہا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.