براؤزنگ زمرہ

دنیا

فوجی راز فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار، اہلیہ کو سزا

واشنگٹن: فوجی راز غیرملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے سابق انجینیئرجوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ انہیں ایک غیر ملک کو جوہری…
مزید پڑھ ...

عمران خان پر حملہ قابل مذمت، پاکستان کے حالیہ حالات پر تشویش ہے: امریکا

پاکستان کے حالیہ واقعات پر امریکی محکمہ خارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، شہریوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے، پاکستانی عوام کے…
مزید پڑھ ...

امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست میری لینڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے اور یہ وقت جمہوریت کو…
مزید پڑھ ...

ایران نے روس کو خودکش ڈرونز فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا

تہران: ایران نے باضابطہ طور پر پہلی بار روس کو ڈرون فروخت کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ یوکرین جنگ سے پہلے کی بات ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر روس…
مزید پڑھ ...

اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے…
مزید پڑھ ...

شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے فوجی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز متعدد میزائل فائر کرنے والے شمالی کوریا نے آج بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔طویل فاصلے تک مار کرنے والے…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،3 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے اونتی پورہ میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تینوں نوجوانوں کونام نہاد سرچ آپریشن کے دوران…
مزید پڑھ ...

الزامات بے بنیاد،عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکا

امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ غلط اور جھوٹی…
مزید پڑھ ...