ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا...

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کوشنر کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا تاہم ان کی صاحبزادی کوئی حکومتی عہدہ نہیں سنبھالیں گی جب کہ جیرڈ کوشنر بطور مشیر کام کے دوران اپنے نجی کارو...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک...

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ کر کے 3 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اکھنور میں واقع فوجی کیمپ پر نامعلوم افراد نے ع...

فلسطین کی حمایت پر امریکی کانگریس میں سلامتی کونسل کے خلاف قرار داد من...

واشنگٹن:  امریکی ایوان نمائندگان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پارٹیوںکی جانب سے مشترکہ طورپرپیش کردہ قرارداد میں سلامتی کو...

22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف...

بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان میں سرگرم شدت پسندتنظیم دولت اسلامیہ (داع...

برازیل میں شوہر نے فائرنگ کر کے سابق بیوی اور بیٹے سمیت 11 افراد کو قت...

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی برازیلین شہر کیمپناس کے ایک گھر میں نیو ایئر کے حوالے سے تقریب جاری تھی کہ ایک شخص نے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور...

روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا، صدر پوتن...

ماسکو / واشنگٹن:  امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی...

شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق...

دمشق / انقرہ / استنبول / ریاض:  شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے غوطہ میں حکومتی فورسز کی فضائی اور توپ خانوں سے اسکول پر شدید بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت 40افراد جاں بحق ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم...

امریکی اراکین سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے خلاف عَلم بغاوت بلند کردیا...

اشنگٹن:  نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس سے قریبی تعلقات کے خواہاں ہیں جب کہ امریکی ایوان بالا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے 100 میں سے 99 ممبران ن...
  • 936156