پاکستان مسئلہ کشمیر کا حصے دار ہے، ایک نہ ایک دن بھارت کو اس سے بات کر...

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ  اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس وہ طاقت نہیں کہ کشمیر کوپاکستان سے لے سکے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق چناب ویلی میں ایک تقریب سے ...

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ایل او سی کی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظ...

نیویارک:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ بان نے اپنے ایک بیان میں ایل او سی پر فائرنگ پر تشویش کا ...

ہلیری کے ووٹوں کو چوری کرکے انہیں انجینئرڈ انتخاب کے ذریعے شکست دی گئی...

واشنگٹن:  امریکا کے صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو بعض ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ وہ ریاستیں جہاں کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے وہاں کے حلقے کھلوا لئے جائیں۔ غیرم...

جاپان میں شدید زلزلے سے کئی افراد زخمی، سونامی کا خدشہ ٹل گیا...

ٹوکیو:  جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ حکام کی جانب سے جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شمالی علاقوں میں ز...

بھارت نے کنٹرول لائن پر 13فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا...

نئی دہلی:  بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ ک...

افریقی ملک موزمبیق میں آئل ٹینکر کے دھماکے سے 73 افراد ہلاک...

ماپوٹو:  جنوبی افریقی ملک موزمبیق کے ایک گاؤں میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ موزمبیق کے سرکاری ریڈیو کے مطابق موزمبیق کے صوبے ٹیٹی...

بھارت اسرائیل کا دفاع، انسداد دہشت گردی کے لیے تعاون پر اتفاق...

نئی دہلی:  اسرائیل اور بھارت دفاع اور انسداد دہشت گردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر کے ساتھ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہم ن...