براؤزنگ زمرہ

دنیا

عراق کے مختلف شہروں میں کاربم دھماکے اور خودکش حملے، 50 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

بغداد: عراق کے دارالحکومت اور دیگر شہروں میں کار بم دھماکوں اور 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں میں ایک درجن سے زائد کاربم دھماکوں اور خودکش…
مزید پڑھ ...

42 فیصد ایرانی شہری غیر قانونی طور پر غیر ملکی چینلز دیکھتے ہیں،رپورٹ

تہران: ایران کی سرکاری رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ملک کی 42 فیصد آبادی غیر قانونی طریقے سے غیر ملکی چینلز دیکھتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران براڈ کاسٹنگ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ملک کی 42 فیصد آبادی ہر روز کم…
مزید پڑھ ...

اقوام متحدہ کی رپورٹ سے قبل سیکیورٹی کونسل میں شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ قبل از وقت ہوگا،روس

ماسکو: روس کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں موجود اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعما ل سے متعلق حتمی رپورٹ سامنے آنے سے پہلے سیکیورٹی کونسل میں شام سے متعلق کو ئی بھی فیصلہ قبل از وقت ہو گا۔ غیر ملکی خبر…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب کی روس کو خفیہ تیل معاہدے کی پیشکش

سعودی عرب نے روس کوشامی صدر بشارالاسد کی حکومت کی حمایت چھوڑنے پرایک خفیہ تیل کے معاہدے کی پیشکش کی۔ لبنانی اخبار کے مطابق سعودی عرب کے انٹیلی جنس چیف شہزاد بندر بن سلطان نے یہ پیشکش روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو ماسکو میں کی۔ روسی صدراور سعودی…
مزید پڑھ ...

امریکا اورمغربی ممالک نے فوجی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، شامی وزیر خارجہ

دمشق: شام نے خبر دار کیا ہے کےکہ اگر مغربی ممالک اورامریکا کی جاب سے شام پر فوجی جارحیت کی گئی تو اس کا منہ تو ڑ جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی وزیرخارجہ ولید معلم نے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں یا تو ہم ہتھیار…
مزید پڑھ ...

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ماؤباغیوں کے حملے میں فوج کے 4 اہلکار ہلاک،2 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کوراپت میں ماؤ باغیوں کے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک جب کہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماؤ باغیوں نے بارڈر سیکیورٹی فورس کے قافلے کو صبح 8 بجے…
مزید پڑھ ...

امریکی صدر باراک اوباما کے شام پر حملے کے لئے اتحادی ممالک سے رابطے

واشنگٹن: امریکا نے بشارالاسد حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے اپنے اتحادی ممالک سے رابطے شروع کردیئے ہیں جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ناقابل تردید ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے…
مزید پڑھ ...

شام: اقوام متحدہ کے ماہرین پر فائرنگ، عالمی ادارے کی حمایت کے بغیر بھی حملہ ممکن ہے، برطانیہ

پیرس: اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے اس کے ماہرین کی اس ٹیم پر فائرنگ کی ہے جو شام کے دارالحکومت دمشق میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کرنے کے لیے جا رہی تھی۔ ایک کار پر متعدد فائر کیے گئے جس سے قافلے کو واپس مڑنے پر مجبور…
مزید پڑھ ...

شہزادی کیتھرین نے بیٹے کیلیے آیا رکھنے کی تجویز مسترد کر دی

بر طانوی شہزادی کیتھرین اپنے نومولود بیٹے کی دیکھ بھال خود کرتی ہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزادی کیتھرین کہتی ہیں کہ ان کے بچے کی دیکھ بھال میں ان کے والد ین انکی مدد کرتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اسکے لیے اب ان کے والدین شہزادہ ولیم اور…
مزید پڑھ ...

افغانستان: طالبان کا آرمی بیس پر حملہ، 2 فوجی، 5 بمبار ہلاک

مشرقی افغانستان کی ایک فوجی بیس پر 5 طالبان خود کش بمباروں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔ کپیسا صوبے کے ترجمان قیص قادری نے کہا کہ ضلغ تغاب میں خود کش جیکٹ پہنے تمام عسکریت پسند حملے میں مارے گئے۔ حملہ اس وقت شروع ہوا…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب 100 ارب ڈالر کی لاگت سے 16 ری ایکٹر بنائیگا

سعودی عرب نے ملک کی بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلیے 100 ارب ڈالر کی لاگت سے 16 ایٹمی ری ایکٹر بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جن کی مجموعی پیداواری گنجائش 22 ہزار میگاواٹ ہوگی۔ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ سٹی برائے ایٹمی اور ری نیوایبل…
مزید پڑھ ...

چلی: 30 برس بعد برفباری سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ

جنوبی امریکا کے ملک چلی کے صحرائی علاقے میں 30 برس بعد ہونے والی برفباری نے مقامی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ چلی کے اٹاکاما صحرا میں برف کے پگھلنے اور ہلکی بارش سے کیچڑ نے ہائی وے کو بند کر دیا جسے بھاری مشینری کی مدد سے کھولا گیا۔…
مزید پڑھ ...