براؤزنگ زمرہ

دنیا

فرانس نے شام پر تنہا حملہ کرنے سے انکار کردیا

پیرس: فرانس نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کے خلاف فوجی کاروائی کے لئے وہ امریکی کانگریس کے فیصلے کے منتظر ہیں لیکن تنہا فوجی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ نے پیرس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس شام کے خلاف تنہا کسی…
مزید پڑھ ...

ماسکو،حکومت مخالف مظاہرین پرپولیس کادھاوا،اپوزیشن رہنماگرفتار

ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس نے دھاوا بول کر اہم اپوزیشن رہ نما کو حراست میں لے لیا۔ ماسکو کے مرکزی اسکوائر پر اپوزیشن کے حامی احتجاج کے لئے جمع تھے جہاں پولیس نے انہیں گھیرے میں لے کر اپوزیشن رہ نما…
مزید پڑھ ...

شام میں ہونےوالےمبینہ کیمیائی حملےامریکاکیلئےدردسربن گئے

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی وجہ سے دمشق حکومت کے خلاف کارروائی کے لئے پر تول رہا ہے۔ شام میں کیمیائی حملے کب ہوئے اور ان سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں۔ شام میں کیمیائی حملوں کی بازگشت رواں سال اس وقت سنائی دی جب انیس مارچ کو سرکاری میڈیا نے…
مزید پڑھ ...

اوباما نے شام پر حملے کے بل کا مسودہ کانگریس کو بھیج دیا

امریکی صدر نے شام پر حملے کی اجازت کے لئے بل کا مسودہ کانگریس کو بھیج دیا،اوباما کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی اجازت ضروری نہیں۔ اوباما نے شام پر حملے کا اعلان وائٹ ہاؤس میں دیئے گئے پالیسی بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا شام نے کیمیائی ہتھیار…
مزید پڑھ ...

چین کی فوڈ کمپنی میں امونیا گیس کے اخراج سے 15 افراد ہلاک

شنگھائی: چین کے صوبہ شنگھائی کے صنعتی علاقے کی ایک فوڈ کمپنی کے اسٹوریج روم میں امونیا گیس کے اخراج سے 15 ورکرز ہلاک جب کہ 2 درجن سے زائد بے ہوش ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شنگھائی کے ضلع باؤشان کی ایک فوڈ کمپنی کے ریفریجریشن…
مزید پڑھ ...

افغان صوبہ قندھار میں بینک کے باہرخودکش حملہ، 6 افراد ہلاک ، 20 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبہ قندھار میں بینک کے باہر خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ قندھار کی صوبائی حکومت کے ترجمان نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خود کش حملہ آوور نے قندھار شہر میں قائم نیوکابل بینک…
مزید پڑھ ...

نئی دہلی میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس کے نابالغ مجرم کو 3 سال قید کی سزا

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے گزشتہ برس بس میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کے ایک نابالغ ملزم کو 3 سال کی سزا سنادی ہے۔ نئی دہلی کی جووینائل کورٹ نے پہلے سے محفوظ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ ملزم کے خلاف زیادتی، ، قتل، شواہد مٹانے اور دوسرے جرائم ثابت…
مزید پڑھ ...

چین میں خاتون نے شوہر کو قتل کر کے اس کے اعضا کتے بلیوں کو کھلا ڈالے

بیجنگ: چین کے مشرقی صوبے میں خاتون نے شوہر کو قتل کرنے کے بعد پہلے تو اس کی لاش کے اعضا پریشر ککر میں پکائے اورپھر اس کے بعد جانوروں کو کھلا ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی صونے ان ہوئی کے شہر لو آن میں خاتون نے شوہر کی…
مزید پڑھ ...

یمن، امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما قاعیدالدہاب مارا گیا

صنعا: یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ قبائلی حکام نے بتایاکہ امریکی ڈرون طیارے نے جنوبی صوبے بائدہ میں ایک گاڑی کواس وقت نشانہ بنایاجب وہ مناصح گائوں میں سفرکررہی تھی۔ حملے میں القاعدہ رہنماقاعیدالدہاب…
مزید پڑھ ...

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کو بچھڑے 16 سال بیت گئے

لندن: لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کو بچھڑے 16 سال گزر گئے لیکن وہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں می آج بھی زندہ ہیں۔ ڈیانا یکم جولائی 1961 میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، ڈیانا کی شادی 19 جولائی 1981 میں برطانوی شہزادے چارلس کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

ممبئی حملہ کیس؛ گواہوں سے جرح کےلئے بھارتی شیڈول عدالت میں پیش

راولپنڈی: ایف آئی نے ممبئی حملہ کیس میں بھارتی گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرانے کے لئے بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا شیڈول عدالت میں پیش کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے…
مزید پڑھ ...

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

13 دن بعد بھی امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ کیلیفورنیا کے سب سے بڑے نیشنل پارک کے نواحی جنگلات میں 17 اگست کو لگنے والی آگ نے قریباً دو لاکھ ایکڑ علاقے کو متاثر کیا۔ اسے اب امریکی تاریخ کی چھٹی…
مزید پڑھ ...