براؤزنگ زمرہ

دنیا

شامی مہاجرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوزکرچکی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنگ زدہ ملک شام سے اب تک 20 لاکھ افراد ہجرت کرکے ہمسایہ ممالک میں پناہ لے چکے ہیں جبکہ 42 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور ملک کے اندر ہی دوسری جگہوں پر پناہ لینے…
مزید پڑھ ...

مصرکی عدالت نے اخوان المسلمون کے 11 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنادی

قاہرہ: مصر کی عدالت نے فوج پر حملے کے الزام میں اخوان المسلمون کے 11 رہنماؤں کو عمر قید جبکہ 45 کو 5 برس قید کی سزا سنادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی عدالت نے 2 دن تک چلنے والی سماعت کے بعد اخوان المسلمون کے 56 رہنماؤں کو فوج…
مزید پڑھ ...

پیشگی اطلاع کے بغیر اسرائیل کے میزائل ٹیسٹ نے دنیا بھر میں خطرے کا الارم بجا دیا

تل ابیب: اسرائیل نے بغیر پیشگی اطلاع کے بحیرہ روم میں امریکا کی جانب سے دیئے گئے میزائل شکن نظام کی مشق کے طور پر 2 میزائل فائر کئے جس کے بعد دنیا بھر کے ایوانوں میں بھونچال آ گیا اور اسٹاک مارکیٹیں کریش کرگئیں۔ میزائل فائر کئے جانے کی خبر…
مزید پڑھ ...

شام کی صورتحال پر امریکا اور روس آمنے سامنے دونوں کے جنگی بیڑے خلیج فارس پہنچ گئے

شام کے صدر بشارالاسد نے خبردار کیا ہے کہ شام کیخلاف فوجی کارروائی کی گئی تو مشرق وسطیٰ میں جنگ کی آّگ بھڑک سکتی ہے۔ فرانسیسی اخبار کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فرانس نے اگر امریکی حملے کا ساتھ دیا تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ دوسری جانب…
مزید پڑھ ...

شام کیخلاف فوجی کارروائی سے خطے میں جنگ شروع ہو جائے گی، صدر بشارالاسد

شام کے صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف فوجی کارروائی سے پورے خطے میں جنگ شروع ہو جائے گی۔ ایک فرانسیسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بشارالاسد نے کہا کہ شام پر کیمیائی حملوں کا الزام فضول اوربےبنیاد ہے، اگر فرانس شام کے خلاف…
مزید پڑھ ...

دمشق کی سڑکوں پر چہل پہل، لوگ معمولات زندگی میں مصروف

دمشق کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ کسی سڑک پر چہل قدمی کریں تو چہل پہل سے آپکو اندازہ نہیں ہو گا کہ امریکا حملہ آور ہونے والا ہے۔ بی بی سی کے مطابق بہت ہی انوکھی بات ہے کہ لوگ اپنی زندگی کے معمولات میں مصروف ہیں، مرکزی دمشق کے ایک رہائشی…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر: بم دھماکوں میں 4 بھارتی اہلکار زخمی، الیکشن کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیرمیں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے نام نہاد انتخابی ڈھونگ کے خلاف گھر گھر جاکر بائیکاٹ مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقصد کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علی گیلانی نے تحریک حریت کا…
مزید پڑھ ...

معزول صدر مرسی کیخلاف قتل پر اکسانے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

مصرکے نئے آئین کی تشکیل کیلیے 50 رکنی پینل کا اعلان کردیا گیا جبکہ معزول صدر مرسی کے خلاف دسمبر 2012 میں7 افراد کو قتل کرنے کی ترغیب دینے پرمقدمہ چلایا جائے گا۔ مصر کے عبوری صدرعدلی منصور نے آئین کے ترمیمی مسودے کی تیاری کیلیے 50 رکنی پینل…
مزید پڑھ ...

انوکھی حرکتیں کرنے والے روسی صدر چڑیا گھر پہنچ گئے

ماسکو : شہرت کیلئے انوکھی حرکتیں کرنے کیلئے مشہور روسی صدر پیوٹن چڑیا گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ڈولفن کو کھانا کھلایا اور دریائی گھوڑے سے ہاتھ ملایا۔ روسی صدر پیوٹین نے مشرقی علاقے میں واقع رسکی جزیرے پہنچ گئے، وہاں انہوں نے زیر تعمیر…
مزید پڑھ ...

امریکا کا برطانوی مبلغ ابوحمزہ مصری کے خلاف الزامات مسترد کرنے سے انکار

نیویارک: امریکی عدالت نے امریکامیں القاعدہ طرزکاتربیتی کیمپ قائم کرنے کی سازش کے ملزم انتہا پسند برطانوی مبلغ کے خلاف دہشت گردی کے 11 الزامات مستردکرنے کی تحریک سے انکار کردیا ہے۔ مصطفی کمال جو برطانیہ میں ابوحمزہ المصری کے نام سے مشہورہے…
مزید پڑھ ...

جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو اسپتال سے گھرمنتقل کردیا گیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو اسپتال سے گھرمنتقل کردیا گیا ہے، ان کی صحت تاحال نازک ہے جس کے باعث ان کا علاج گھر پر جاری رہے گا۔ جنوبی افریقا کے صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیلسن منڈیلا کی صحت…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب نے شام پر حملے کی مشروط حمایت کردی

قاہرہ: سعودی عرب نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے کہ شامی عوام کے خلاف حکومتی جارحیت روکنے کے لئے عالمی برادری اقدامات کرے اور اگر شامی عوام نے بشار الاسد کے خلاف امریکی حملے کی حمایت کی تو سعودی عرب بھی اس کی حمایت کرے گا۔ قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرا…
مزید پڑھ ...