براؤزنگ زمرہ

دنیا

کولمبیا میں معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

کولمبیا میں معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔۔۔ مظاہرین نے تازہ واقعہ میں صوبہ کاؤکا کی مرکزی شاہراہ بلاک کردی۔۔۔۔ پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔۔ حکومت کی معاشی پالیسیوں سے تنگ مظاہرین نے جنوب مغربی صوبے میں مظاہرے کے دوران پولیس…
مزید پڑھ ...

روس نے سلامتی کونسل کو یرغمال بنا رکھا ہے، امریکا

امریکا نے الزام لگایا ہے کہ شام کے مسئلے پر روس نے سلامتی کونسل کو یرغمال بنارکھا ہے، روسی صدرپوٹن نے شام کو جی ٹوئنٹی کانفرنس کے ایجنڈے میں شامل کر لیا ہے۔ ترکی نے بڑی تعداد میں فوج شامی سرحد پرتعینات کر دی ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی…
مزید پڑھ ...

بھارت کی مشہور مصنفہ ”سشمیتا بینرجی“ کو افغانستان میں قتل کردیا گیا

کابل: افغانستان میں رہائش پزیر بھارت کی معروف مصنفہ سشمیتا بینرجی کو شمالی صوبے پکتیکا میں قتل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سشمیتا بینرجی کو مسلح افراد نے صوبائی دارالحکومت خارانہ میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کیا،…
مزید پڑھ ...

لندن میں دھند کے باعث 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، سیکڑوں افراد زخمی

لندن: دھند کے باعث 100 سے زائد گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ لندن کے علاقے کینٹ میں نیو شیپی برج کے قریب 100 سے زائد گاڑیاں شدید دھند کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ، واقعے کی…
مزید پڑھ ...

جرائم کی تحقیقات سے متعلق پاکستانی ہی نہیں برطانوی پولیس بھی نا اہل نکلی

مانچسٹر: برطانوی پولیس کا شمار دینا کی بہترین پولیس میں کیا جا تا ہے لیکن مانچسٹر کی پولیس درج مقدمات میں سے دو تہائی یعنی 60 فیصد مقدمات کی سرے سے تحقیقات نہیں کر پاتی جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کیسز کی تحقیقات میں صرف پاکستانی پولیس ہی…
مزید پڑھ ...

پاکستان افغانستان سے تعاون کے بغیر مسائل حل نہیں کرسکتا، افغان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ زالمے رسول نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سے تعاون کے بغیر مسائل حل نہیں کرسکتا، وہ پرامید ہیں کہ پاکستان کی نئی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کےلئے اہم کردار ادا کرے گی۔ فرانسیسی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

بھارتی وزیر خارجہ کی سرتاج عزیز سے 13 ستمبر کو ملاقات طے پاگئی، بھارتی اخبار

کراچی: بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کی کرغیزستان میں 13 ستمبر کو ملاقات طے پاگئی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستان نے بھارت میں قائم پاکستانی ہائی…
مزید پڑھ ...

شام پر حملے کی قرارداد منظور

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے شام پر حملے کی قرار داد سات کے مقابلے میں دس ووٹوں سے منظورکرلی۔ اب اس قرارداد کی ایوان نمائندگان سے منظوری لی جائے گی ۔۔ روس نے خبردار کیا ہے کہ سلامتی کونسل سے منظوری کے بغیر حملہ جارحیت ہوگی۔ شام پر…
مزید پڑھ ...

امریکی پابندیاں مسترد، ایران سے تیل کی درآمد جاری رہے گی، بھارت

بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روکنے سے متعلق امریکی دباؤ مسترد کرتے واضح کیا ہے کہ بھارت ایران کیخلاف امریکا کی یکطرفہ غیرقانونی پابندیوں پرعمل نہیں کرے گا۔ بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ ہم ایران…
مزید پڑھ ...

عراق میں بم دھماکوں اورپرتشدد واقعات میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت 35افراد ہلاک

بغداد: عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے پر تشدد واقعات میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت مزید 35 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بغداد کے جنوبی علاقے لطیفیہ میں دہشت گردوں کی جانب سے مختلف گھروں…
مزید پڑھ ...

یمن میں کئی ماہ قبل دفن کی گئی خاتون کی لاش سے آنے والی خوشبو سے قبرستان مہک اٹھا

یمن کے ایک گاؤں میں طوفانی بارش سے جہاں کئی بہت سے نقصانات ہوئے وہیں مقامی قبرستان میں بھی پانی بھر گیا اورکئی قبریں ٹوٹ گئیں جب کہ مقامی افراد یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ چند ماہ قبل دفن کی جانے والی جوان خاتون کی لاش کئی ماہ کا عرصہ گزرنے…
مزید پڑھ ...

بھارت میں من چاہا جہیز نہ لانے پر ہر گھنٹے بعد ایک خاتون قتل کردی جاتی ہے

نئی دہلی: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک بھارت میں ہر گھنٹے بعد جہیز کے تنازعے پر ایک خاتون کو قتل کر دیا جاتا ہے۔ بھارتی قوانین کے مطابق ملک میں شادی بیاہ کے موقع پر جہیز لینا اور دینا جرم ہے لیکن صدیوں سے جاری اس روایت کو بھارتی…
مزید پڑھ ...