براؤزنگ زمرہ

دنیا

مصر میں 2 بم دھماکوں میں 5 فوجی ہلاک، 19 زخمی

قاہرہ: مصر میں ہونے والے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکا سینا پیننسویلا میں غزہ کی پٹی کے ساتھ منسلک سرحدی علاقے رفاہ میں فوج کے حساس ادارے کے باہر ہوا جس میں 4 فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے جب کہ دوسرا…
مزید پڑھ ...

عراق میں کاربم دھماکےمیں 15 افراد ہلاک، 27 زخمی

بغداد: عراق کے دار لحکومت بغداد کے علاقے کسرہ میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 27 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بم دھماکا بغداد کے شمال مغربی علاقے کسرہ میں مسجد کے باہر کھڑی گاڑی میں ہوا جس…
مزید پڑھ ...

یو اے ای کی عدالت نے پاکستانی ڈرائیور کو جاسوسی کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی فیڈرل سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈرائیور کو جاسوسی کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سپریم کورٹ نے یو اے ای کے اہم سرکاری محمکے میں تعینا ت پاکستانی…
مزید پڑھ ...

ایران میں 2 مسافر بسوں میں تصادم، 44 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

تہران: ایران کے دارالحکومت میں 2 مسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثہ پیر اور منگل کی درمیانی شب تہران کے جنوب میں اس وقت پیش آیا جب ایک بس ٹائر پھٹ جانے کے باعث بس بے…
مزید پڑھ ...

نئی دلی زیادتی کیس، عدالت نے چاروں ملزمان کو مجرم قرار دے دیا

نئی دلی: بھارتی عدالت نے دار لحکومت نئی دلی میں لڑکی سے بس میں زیادتی کرنے والے چاروں بالغ ملزمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ کل تک محفوظ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق مقامی عدالت نے نئی دلی میں 23 سالہ میڈیکل کی طالبہ سے زیادتی کرنے…
مزید پڑھ ...

یمن میں 8سالہ لڑکی شادی کی پہلی ہی رات 40سالہ شوہرکی درندگی کا نشانہ بن کرہلاک

صنعا: کم عمر میں لڑکیوں شادیوں کا رحجان صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دیگر کئی ممالک میں بھی پایا جاتا ہےجس کی تازہ مثال یمن میں سامنے آئی جہاں 8 سالہ معصوم لڑکی کی شادی 40 سالہ شخص سے کردی گئی تاہم وہ شادی کی پہلی ہی رات شوہر کی درندگی کا…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

غزنی: جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کےنتیجے میں بس میں سوار 7 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بس قندھار سے کابل کی جانب جا رہی تھی کہ صوبہ غزنی کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے پھٹنے سے…
مزید پڑھ ...

شام کےحوالے سے روسی تجویز مسئلے کے حل کے لئے مثبت قدم ہوسکتی ہے، اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو عالمی برادری کے حوالے کرنے کی روسی تجویز کو مثبت قدم قرار دیاہے جبکہ امریکی سینیٹ نے بھی شام پرممکنہ حملےکی قراردادپرووٹنگ مؤخرکردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی…
مزید پڑھ ...

اردن کی پارلیمنٹ میں ایک رکن نے مخالف رکن پر غصے میں آکر فائرنگ ہی کرڈالی

عمان: کسی بھی ملک کے ایوان میں پرجوش تقاریر اور ایک دوسرے پر جملے کسنے، جوتیں اور بوتلیں پھینکنے کے واقعات تو ملتے ہیں مگر اردن کی پارلیمنٹ میں ایک رکن نے غصے میں آ کر مخالف رکن پر فائرنگ ہی کرڈالی تاہم وہ معجزانہ طور پر اس حملے میں محفوظ…
مزید پڑھ ...

شام پر حملہ نہ کیا تو ایران امریکا کو کمزور سمجھے گا، جان کیری

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر شام کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو ایران کو امریکا کے کمزور ہونے کا پیغام جائے گا۔ کانگریس کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا تھا شام کے خلاف فوجی…
مزید پڑھ ...

سرینا ولیمز نے ایک بار پھر یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

نیو یارک: امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز ایک بار پھر یو ایس اوپن ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ دہرادی۔ نیویارک میں سجنے والے یو ایس اوپن ویمن سنگل کے فائنل میں ماضی کی ایک جھلک نظر آئی، سال 2012 میں بھی یو ایس اوپن کے فائنل میں عالمی…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں نیٹو کی بمباری اور طالبان کا حملہ، 4 اہلکاروں سمیت20 افراد ہلاک، 150 زخمی

کابل: مشرقی افغانستان میں صوبہ کنڑ میںنیٹو طیاروں کی بمباری اور صوبہ وردک میں طالبان کے حملے میں4افغان انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت20 افراد ہلاک جبکہ 6 طالبان جنگجو بھی مارے گئے، عورتوں اور بچوں سمیت150افراد زخمی ہوئے۔ اتوار کوافغان صدر حامد…
مزید پڑھ ...