براؤزنگ زمرہ

دنیا

پرامن مقاصد کیلئے ایٹمی صلاحیت کاحصول ایران کا حق ہے اورمغرب کواسے قبول کرناہوگا،حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مغرب کو یورینیم کی افزودگی کے سلسلے میں ایران کو حاصل حق تسلیم کرنا ہوگا دارالحکومت تہران میں ہونے والی سالانہ عسکری پریڈ کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران حسن عسکری کا کہنا تھا کہ ان کے ملک کے عوام…
مزید پڑھ ...

امریکا نے وینز ویلا کے صدر کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

کراکس: امریکا کی انتظامیہ نے وینزویلا کے صدر کو چین جانے کیلیے اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو شیڈول کے تحت اتوار کو چین پہنچ رہے ہیں جس کیلیے وینزویلا نے امریکی انتظامیہ کو آگاہی دی تھی تاہم انھوں نے…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر: شوپیاں جانے والوں پر لاٹھی چارج، مسلسل کرفیو سے زندگی مفلوج

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے شوپیاں میں 2 ہفتوں سے مسلسل کرفیواور سخت سیکیورٹی پابندیوں کے خلاف وادی بھرمیں غم وغصے کی لہر پھیل گئی۔ جمعے کی نماز کے بعد سرینگر کے نوحٹہ علاقے میں حریت کانفرنس کے کارکنوں نے جب شوپیاں کی طرف پیش قدمی کی کوشش کی تو…
مزید پڑھ ...

نائیجیریا: القاعدہ تنظیم ’’بوکو حرام‘‘ کے حملے، 90 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ابوجا: نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں القاعدہ تنظیم بوکو حرام کے جنگجوں کے حملوں میں کم از کم 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق فوجی یونیفارم میں ملبوس شدت پسندوں نے بنشیک قصبے کے باہر چوکیاں بنائیں اور قصبے…
مزید پڑھ ...

باغیوں کی جنسی تسکین کے لئے تیونس سے خواتین شام جاتی ہیں، تیونسی وزیر داخلہ

تیونیسیا: تیونس كے وزیر داخلہ لطفی بن جدو نے پارلیمنٹ كے اراكین كو بتایا ہے كہ تیونس کی كئی خواتین شام میں حكومت كے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں كی جنسی تسکین کے لئے شام جاتی ہیں۔ غیر ملكی میڈیا كے مطابق وزیر داخلہ نے تیونس كی قومی قانون ساز…
مزید پڑھ ...

میکسیکو میں سیلاب سےتباہ کاری،ہلاکتیں 100سےزائدہوگئیں

میکسیکو میں سمندری طوفان، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی۔ ملک کا ایک بڑا چڑیا گھر بھی پانی کی نذر ہوگیا۔ میکسیکو میں ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے بعد میکسیکو کے کئی علاقوں میں…
مزید پڑھ ...

شام میں عالمی مبصرین كی نگرانی میں جنگ بندی كی حمایت كریں گے، نائب وزیراعظم

شام كے نائب وزیراعظم نے كہا ہے كہ جنیوا میں مجوزہ مذاكرات میں شامی حكومت بین الاقوامی مبصرین كی نگرانی میں جنگ بندی كی حمایت كرے گی۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے قادری جمیل کا کہنا تھا کہ شامی معیشت كو 2011 میں شروع ہونے والی اس خانہ…
مزید پڑھ ...

امریکا میں باسکٹ بال کورٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ، بچے سمیت 12 افراد زخمی

امریکی شہر شکاگو کے باسکٹ بال کورٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 3 سالہ بچے سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مسلح شخص نے پہلے باسکٹ بال کورٹ سے متصل روڈ پر فائرنگ کی پھر اچانک اس نے کورٹ میں موجود افراد کی…
مزید پڑھ ...

سلامتی كونسل اگلے ہفتے ہی شام کےکیمیائی ہتھیاروں کےخلاف قرار داد منظور کرے، جان کیری

امریكی وزیر خارجہ جان كیری نے كہا ہے كہ شام كے كیمیائی ہتھیاروں كے معاملے كو اب زیادہ طول نہ دیا جائے, سلامتی كونسل اگلے ہفتے ہی شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف کارروائی کی قرارداد منظور كرے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریكی…
مزید پڑھ ...

سابق آرمی چیف نے خفیہ فنڈ سیاسی اور ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کئے، بھارتی فوج کی تحقیقاتی رپورٹ

بھارتی فوج کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے خفیہ فنڈ سیاسی اور ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کئے۔ بھارتی فوج کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے اپنے دور میں مقبوضہ…
مزید پڑھ ...

سابق افغان رکن پارلیمنٹ نے طالبان میں شمولیت اختیار کر لی

افغانستان کے قانون ساز ادارے کے سابق رکن پارلیمنٹ قاضی عبد الحئی نے افغان طالبان میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اپنےویڈیو بیان میں طالبان میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق رکن پارلیمنٹ قاضی عبد الحئی کا کہنا ہے…
مزید پڑھ ...

مظفر نگر فسادات، 6 سیاستدانوں کے وارنٹ جاری، گرفتاری کیلیے اترپردیش اسمبلی کا گھیراؤ

نئی دہلی / مظفر نگر: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر مین ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے الزام میں 6 سیاست دانوں کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ سیاستدانوں کی گرفتاری کیلیے پولیس نے اترپردیش اسمبلی کا محاصرہ کر لیا،…
مزید پڑھ ...