براؤزنگ زمرہ

دنیا

شمالی کوریا کا دور تک مار کرنے والے راکٹ انجن کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دور تک مار کرنے والے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر سےظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نے دوسرے مرحلے کے…
مزید پڑھ ...

آسٹریلین ایئر لائن میں سانپ کی موجودگی پر سیکڑوں مسافررات ہوٹل میں گزارنے پر مجبور

سڈنی: آسٹریلین ایئر لائن کی سڈنی سے جاپان جانے والی پرواز پر ایک چھوٹے سانپ کی موجودگی نے سیکڑوں مسافروں کورات ہوٹل میں گزارنے پر مجبور کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلین ایئر لائن کوانٹس کی خاتون ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئر…
مزید پڑھ ...

چین میں سمندری طوفان سے 25 افراد ہلاک، 9 زخمی

بیجنگ: چین میں ’’اوساگی‘‘ نامی سمندری طوفان كے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین كے جنوبی ساحلی علاقوں سے ٹكرانے والے سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، طوفان كے پیش نظر سیكڑوں پروازیں اور بندرگاہ…
مزید پڑھ ...

کراکس: 1400 کلو گرام کوکین فرانس اسمگل کرنے کے الزام میں 3 اہلکار گرفتار

کراکس: وینزویلا میں 1400 کلو گرام کوکین فرانس کی فضائی کمپنی کے ذریعے پیرس اسمگل کرنے کے الزام میں 3 سیکورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ نیشنل گارڈز کے لیفٹیننٹ اور 2 اہلکاروں کو 1400…
مزید پڑھ ...

مصری عدالت کا اخوان المسلمون کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے اوراثاثے ضبط کرنے کا حکم

قاہرہ: مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر کے اس کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اخوان المسلمون اور اس سے منسلک غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کر دی، عدالت نے عبوری حکومت کو حکم دیا…
مزید پڑھ ...

ایران کی سالانہ پریڈ میں 30 میزائیلوں کی نمائش

تہران: ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے 30 میزائیلوں کی سالانہ پریڈ میں نمائش کی۔ 88- 1980 کے دوران ایران عراق جنگ کی یاد میں سالانہ پریڈ کے دوران 30 میزائل جن میں سے 12 سیجل اور 18 غدر میزائیل شامل تھے نمائش کے لئے پیش کئے گئے،…
مزید پڑھ ...

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ احمر میں گر کر تباہ

واشنگٹن: امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ احمر میں گر کر تباہ ہو گیا جب کہ ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد لاپتا ہیں۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں ہیلی کاپٹر گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد کے بارے میں…
مزید پڑھ ...

عراق، الصدر سٹی میں بم دھماکے، 60 افراد ہلاک، 130 زخمی

بغداد: عراق میں شیعہ اکثریتی علاقہ الصدرسٹی میں 2 بم دھماکوں میں 60 کے قریب افراد جاں بحق اور 130 زخمی ہوگئے۔ الصدر سٹی میں شام ساڑھے 5 بجے کے قریب ایک شخص کے جنازے کے لیے لگائے گئے ٹینٹ میں موجود شہریوں پر 2 بم دھماکے کیے گئے۔ قبل ازیں…
مزید پڑھ ...

کینیا، شاپنگ مال پر حملہ، 30 افراد ہلاک، 100 زخمی

نیروبی / واشنگٹن: کینیا کے دارلحکومت نیروبی کے شاپنگ مال میں دہشتگردوں نے حملہ کرکے 30 افراد ہلاک اور 100 زخمی کر دیے‘ ہلاک اور زخمی ہونیوالوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال پر پیش آیا۔ عینی شاہدین نے…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے امداد لے کر آنیوالے یورپی سفارتکاروں کو روک لیا

مقبوضہ بیت المقدس: یورپی ممالک کے سفارت کاروں اور اقوام متحدہ کے اہلکاروں نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غرب اردن میں خانہ بدوشوں کو امدادی سامان کی تقسیم سے روکے جانے پراحتجاج کیا ہے۔ قافلے میں موجود خاتون فرانسیسی سفارت کارکواسرائیلی فوجیوں…
مزید پڑھ ...

نیروبی: کینیا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 39 ہوگئی

نیروبی: کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے ایک شاپنگ مال میں حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 39 افراد ہلاک ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں 20 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ویسٹ گیٹ…
مزید پڑھ ...

سابق آرمی چیف وی کے سنگھ پاکستان میں دراندازی میں ملوث رہے، بھارتی اخبار کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کا بنایا ہوا انٹیلی جنس یونٹ خفیہ کارروائیوں کے ذریعے پاکستان میں دراندازی میں ملوث رہا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق آرمی چیف وی کے…
مزید پڑھ ...