براؤزنگ زمرہ

دنیا

سابق بھارتی کرکٹرسدھو کا امرتسرکے ترقیاتی فنڈز روکے جانے پر بھوک ہڑتال کا اعلان

امرتسر: سابق بھارتی کرکٹر اوربی جے پی کے رکن اسمبلی نوجوت سنگھ سدھو نے امرتسرکے ترقیاتی فنڈز روکے جانے پر احتجاج کے طور پر تا مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو نے اپنے بیان میں کہا کہ امرتسر کی ترقی کے لئے 160 کروڑ روپے مختص…
مزید پڑھ ...

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لا پتہ

جکارتہ: انڈو نیشیا کے جزیرے جاوا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک جبکہ درجنوں تاحال لا پتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کشتی میں تقریبا 120 افراد سوار تھے جو انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ضلع سوکا بومی کے…
مزید پڑھ ...

شام کے دارالحکومت دمشق میں کار بم دھماکا، 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

دمشق: شام کے داارلحکومت کے شمال میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکا دمشق سے 30 کلومیٹر دور شمال میں صدر بشار الاسد کے مخالفین کے قصبہ رانکس میں مسجد کے قریب کھڑی ایک…
مزید پڑھ ...

امریکا کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتے: ایرانی صدر حسن روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے ۔۔ تہران ایٹمی معاملے پر نتیجہ خیز مذاکرات کے لئے تیار ہے ۔۔ ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکا سے تعلقات کی بہتری کا عندیہ دیا ۔۔۔ ان کا…
مزید پڑھ ...

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع، دہشتگردی کے واقعات پر اظہار تشویش

 نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور کینیا میں دہشتگردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ صدر براک اوباما نے بھی چرچ حملے کی مذمت کی ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا…
مزید پڑھ ...

افغانستان، فورسز کا آپریشن،27طالبان ہلاک،انٹیلی جنس چیف 2نیٹو اہلکار مارے گئے

کابل: افغان سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے فرح میں آپریشن کے دوران27 طالبان کوہلاک کردیا گیا ہے۔ جبکہ طالبان نے صوبائی انتیلی جنس چیف کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے، دوسری طرف سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے نیٹو کے 2 فوجی مارے گئے۔ پیر کو…
مزید پڑھ ...

سپر پاور امریکا کے صدر باراک اوباما بھی اپنی بیوی سے ڈرنے لگے

نیو یارک: دنیا پر اپنی دھاک بٹھانے والے امریکی صدر باراک اوباما بھی اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی اور اپنی ہم کلاس مینا کیائی سے یونیورسٹی دور کی تازہ کرتے ہوئے باراک اوباما نے کہا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ مشعل اوباما کے…
مزید پڑھ ...

سابق آرمی چیف کا اپنے دور میں خفیہ فنڈز سے مقبوضہ کشمیر کے سیاستدانوں کو رقم کی فراہمی کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی فوج کے سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر کے سیاستدانوں کو پیسے دیتی ہے اور ان کے دور میں بھی جموں و کشمیر کےایک وزیر کو خفیہ فنڈز سے رقم بھی فراہم کی گئی۔ مختلف ٹی وی چینلزپر اپنا…
مزید پڑھ ...

عراق میں فوجی ہیڈ کوارٹر اور پولیس چیک پوسٹ پرشدت پسندوں کا حملہ، 11 اہلکار ہلاک

بغداد: عراق کے مختلف شہروں میں شدت پسندوں کی جانب سے کار بم دھماکوں، راکٹ حملوں اور فائرنگ سے 11 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں 3 شدت پسند بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے مشرقی…
مزید پڑھ ...

القاعدہ دنیا کے لئے خطرہ جبکہ دہشت گرد معصوم لوگوں کاخون بہارہے ہیں، براک اوباما

امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے دہشت گر د پوری دنیا میں معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں جبکہ القاعدہ دنیا کے لئے خطرہ بنی ہوئے ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے براک اوباما کا کہنا تھا کہ شامی صدر بشار…
مزید پڑھ ...

امریکا شام کیخلاف قرارداد کیلیے بلیک میل کر رہا ہے، روس

دمشق / ماسکو / تہران: روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام کے خلاف سیکیورٹی کونسل میں فوجی حملے کی قرارداد منظور کروانے کیلیے ماسکو کو بلیک میل کررہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرجئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ میں شام کے خلاف سخت…
مزید پڑھ ...

کینیا میں 2 دن سے شاپنگ مال پر دہشت گردوں کا قبضہ، ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی

نیروبی: کینیا کے شاپنگ مال پر 2 دن گزر جانے کے باوجود دہشت گردوں کا قبضہ برقرار ہے اور اب تک حملہ آوروں کی فائرنگ اور دستی بم حملوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔ کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہفتے کی دوپہر کو ایک شاپنگ مال پر 15…
مزید پڑھ ...