براؤزنگ زمرہ

دنیا

افغانستان: ڈرون حملہ، بم دھماکے،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل / غزنی / واشنگٹن: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد مارے گئے جبکہ 2 بم دھماکوں میں 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون کے ذریعے ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا جس میں ہلاکتوں کی تعداد 3بتائی جارہی ہے جبکہ…
مزید پڑھ ...

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، من موہن سنگھ نے پاکستان کو دہشتگردی کامرکز قرار دے دیا

نیو یارک: بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو دہشتگردی کامرکز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو ماحول بہتربنانے کے لیے دہشتگردی کی پشت پناہی اورفنڈنگ بندکرناہوگی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی…
مزید پڑھ ...

ممبئی: عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 61 ہو گئی، امدادی کام ختم

ممبئی: دو روز قبل رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہو گئی ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بھی ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے کا کام ختم کردیا ہے۔ ممبئی کے علاقے میزگاؤں میں ڈاکیارڈ روڈ پر گرنے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے…
مزید پڑھ ...

من موہن کی عزت ان کی جماعت نہیں کرتی نواز شریف کیا کریں گے، نریندر مودی

نئی دہلی: بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے نامزد وزیراعظم کا کہنا ہے کہ من موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے بھارتی مؤقف کو درست طریقے سے نہیں بیان کرسکتے، وزیراعظم کی اپنی جماعت ان کی عزت نہیں کرتی تو پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کیا…
مزید پڑھ ...

پاکستان دہشتگردی کا مرکز ہے، بھارتی وزیراعظم کا الزام

نیو یارک: بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کا مرکز ہے اور پاکستان میں شدت پسند کارروائیوں کی وجہ سے بھارت کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نےوائٹ…
مزید پڑھ ...

بھارتی شہرممبئی میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی، 23 اب بھی لاپتہ

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے بعد جاری امدادی کارروائیوں میں اب تک 33 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 23 افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ممبئی کے جنوب میں ڈاکیارڈ روڈ پر واقع میونسپل…
مزید پڑھ ...

برطانیہ کی حکمران جماعت کے وائس چیرمین خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

لندن: برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے وائس چیرمین ایلن لوئس کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررسان ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی جماعت کے 75 سالہ وائس چیرمین ایلن لوئس کو…
مزید پڑھ ...

عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکے اور پرتشدد واقعات، 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد: عراق کے دارالحکومت میں دھماکے اور دیگر پرتشدد واقعات 11 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق داارلحکومت بغداد کے شمال میں ترمیا کے علاقے میں شدت پسندوں نے رات کے وقت پولیس اور فوجیوں کے 4 گھروں کو…
مزید پڑھ ...

ایرانی صدر حسن روحانی کا امریکا سے وطن واپسی پر جوتے سے استقبال

تہران: ایران کے حسن روحانی کے امریکا سے وطن واپس پہنچنے پر ایک شخص نے غصے سے ان کی گاڑی پر جوتے دے مارا۔ ایرانی صدر حسن روحانی جنرل اسمبلی کے 67 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے جہاں سے وہ اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج ہی تہران…
مزید پڑھ ...

افغانستان سے فوجی انخلا کے حوالے سے نیٹواجلاس برطانیہ میں ہوگا

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمیرون نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال نیٹو اجلاس برطانیہ میں ہو گا جس میں افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمیرون نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ برطانیہ…
مزید پڑھ ...

سعودی وزیر خارجہ کا شامی باغیوں کی فوجی امداد بڑھانے کا مطالبہ

نیویارک: سعودی وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے شام میں طاقت کے توازن کو برابر کرنے کے لئے باغیوں کی فوجی امداد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہزادہ سعود الفیصل نے کہاکہ اگر شام کی مسلح اپوزیشن کی…
مزید پڑھ ...

سوڈانی پولیس کی حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ، 50 افراد ہلاک

خرطوم: سوڈان میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پولیس نے حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کرکے 2 دن میں مزید 50 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور افریقن سینٹر فار جسٹس اینڈ پیس…
مزید پڑھ ...