براؤزنگ زمرہ

دنیا

امریکا میں سرکاری محکموں کے شٹ ڈاؤن کی تاریخ پر ایک نظر

امریکا کی سیاست میں ایک حکومت میں شٹ ڈاؤن سے مراد ایسی حالت ہے جس میں حکومت اخراجات کی زیادتی یا ناپسندیدگی کے سبب غیر ضروری سروسزکے استحقاق سے محروم ہوجاتی ہے۔ امریکا میں حکومت کا شٹ ڈاؤن سرکاری اخراجات کے مہلک اثرات کا نتیجہ ہوتا ہے۔ تمام…
مزید پڑھ ...

جنگ زندہ شام میں سیاحت کےفروغ کیلئےمحکمہ متحرک ہوگیا

جنگ سے خوفزدہ سیاحوں کو شام تک کھینچ لانے کیلئے محکمہ سیاحت حرکت میں آگیا۔ دمشق ٹورازم فیسٹول میں ثقافت کے مظاہرے کیے گئے۔ بیرونی مداخلت کے خدشات چھٹتے ہی دمشق حکومت کا شعبہ سیاحت حرکت میں آگیا۔ سیاحوں کو شام تک کھینچنے کیلئے فنکاروں نے تین…
مزید پڑھ ...

چین کا پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات اور امن کوششوں کا خیرمقدم

چین نے نیویارک میں پاک بھارت ملاقات کا خیر مقدم کیا اور ساتھ ہی امن کوششوں میں اپنے تعاون کا بھی یقین دلایا ہے۔ بیجنگ میں چینی دفترخارجہ کے ترجمان ہونگ لی کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت جنوبی ایشیا کے اہم ملک ہیں۔ خطے میں…
مزید پڑھ ...

امریکامیں سرکاری محکموں میں شٹ ڈاؤن،لاکھوں ملازمین بےروزگار

امریکا میں نئے مالی سال کے بجٹ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، وائٹ ہاؤس نے امریکی سرکاری محکموں کو شٹ ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکاری محکموں کے شٹ ڈاؤں کے اعلان کے ساتھ ہی متعدد سرکاری ادارے بند ہوگئے، جس سے لاکھوں ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے…
مزید پڑھ ...

ترک وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں خواتین کے حجاب پرعائد پابندی اٹھالی

انقرہ: ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے خواتین کے حجاب کرنے پر گزشتہ 3 دہائیوں سے عائد سے پابندی اٹھالی جس کے بعد اب ترک خواتین قومی اداروں میں حجاب کرکے جانے میں آزاد ہوں گی۔ انقرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...

چین کے جنوبی علاقوں میں سمندری طوفان سے تباہی،75افراد لاپتہ

چین کے جنوبی علاقوں میں سمندری طوفان ووٹپ نے تباہی مچا دی،تین کشتیاں ڈوبنے سے 75 افراد سمندر میں لاپتہ ہو گئے۔ صوبہ ہینن کا شہر سانشا سمندری طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے،طوفان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا…
مزید پڑھ ...

چارہ سکینڈل کیس،لالو پرشاد یادیو سمیت پینتالیس افراد گرفتار

سابق بھارتی وزیر اعلیٰ لالو پرشاد یادیو سمیت پینتالیس افراد پر چارہ سکینڈل کیس میں کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا،عدالت لالو اور دیگر مجرموں کو سزاتین اکتوبر کو سنائے گی۔ بھارتی ریاست جھاڑ کنڈ میں سی بی آئی عدالت نے…
مزید پڑھ ...

کیمیائی ہتھیارتلف کر دیں گے، صدر بشار الاسد

شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے وہ اقوام متحدہ کی قراردادا کا احترام کرتے ہیں، کیمیائی ہتھیارتلف کر دیں گے۔ اٹلی کے ٹی وی چینل کو انٹرویو میں صدر اسد نے کہا ان کی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا منصوبہ منظور کرتے ہوئے کیمیائی…
مزید پڑھ ...

اقتصادی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل پر سمجھوتہ کر لیں، امریکی ری پبلکن پارٹی

امریکی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹروں نے اکثریتی ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر سینیٹر ہیری ریڈ سے اپیل کی ہے کہ وہ متنازعہ بل پر سمجھوتہ کر لیں تا کہ امریکا 'اقتصادی شٹ داؤن'سے بچ جائے۔ سینیٹر ریڈ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کے اراکین اس ریپبلکن بل کو…
مزید پڑھ ...

بھارتی انتخابات،بی جےپی نے پھرمسلم کُش سیاست کی آگ بھڑکادی

: بھارت میں انتخابات کی قُربت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلم کُش سیاست کی آگ پھر بھڑکا دی ہے۔ مظفرنگر میں مسلمان نوجوان کا سرعام قتل ہوا اور فسادات شروع ہوگئے۔ پولیس نے مظفرنگر کے مسلمانوں پر دھاوا بول دیا ہے۔ انتہا پسند ہندو شانہ بشانہ ہیں۔…
مزید پڑھ ...

کابل میں سویت یونین دور کے قتل عام کی یاد میں مذمتی مظاہرہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سوویت یونین دور کے قتل عام کی یاد میں مذمتی مظاہرہ ہوا۔ افغان دارالحکومت کابل میں ہزاروں شہری سڑکوں پر بینرز اور پلے کارڈز تھامے سوویت یونین عہد کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔ مظاہرین نے ُاس دور میں قتل کیے جانے…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر فائرنگ، شہری زخمی، کنٹرول لائن پر فائرنگ کا پھر بھارتی الزام

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے سنت نگر میں بھارتی فوجی قافلے پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا، فوج نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔ موٹر سائیکل پر سوار نا معلوم مسلح افراد حساس علاقے میں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے جس سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔ قابض…
مزید پڑھ ...