براؤزنگ زمرہ

دنیا

جینٹ پیلسن امریکی فیڈرل ریزروز کی پہلی خاتون چیئرپرسن نامزد

واشنگٹن: امریکا کے صدر براک اوباما نے امریکی فیڈرل ریزروزکیلیے جینٹ پیلسن کو پہلی خاتون چیئرپرسن نامزدکردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینٹ پیلسن کی بطورچیئرپرسن فیڈرل ریزروز تعیناتی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دنیاکی سب سے بڑی معیشت شدید مالی…
مزید پڑھ ...

آنگ سان سوچی 23 سال بعد یورپی یونین کا سخاروف ایوارڈ وصول کریں گی

اسٹراس برگ: برما کی نوبل انعام یافتہ رہنماآنگ سان سوچی 1990کے دوران ملک میںجاری فوجی آپریشن کے دوران ملنے والے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین کا سخاروف ایوارڈاب وصول کریں گی۔ یورپی پارلیمنٹ کے ایک بیان کے مطابق سوچی جو اب میانمرمیں…
مزید پڑھ ...

لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان کئی گھنٹے یرغمال رہنے کے بعد رہا

طرابلس: لیبیا کی حکومت کے حامی شدت پسند گروپ نے اپنے ہی وزیراعظم کو کئی گھنٹوں تک یرغمال رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبیا کی موجودہ حکومت کی ایک حامی شدت پسند گروپ کا مسلٓح جتھہ جمعرات کی صبح وزیر اعظم علی…
مزید پڑھ ...

بھارتی صوبے پنجاب میں زائرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ہوشیارپور: بھارت کے صوبے پنجاب میں زائرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ٹرک میں سوار ہندو زائرین ہما چل پردیش میں مذہبی مقامات کی یاترا کے بعد…
مزید پڑھ ...

نیٹو افواج 10 سال میں افغانستان میں امن اور استحکام لانے میں ناکام رہیں، افغان صدر

کابل: افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نیٹو افواج 10 سال میں افغانستان میں امن اور استحکام لانے میں ناکام رہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ نیٹو افواج کا افغانستان میں آپریشن سے ملک کو کافی نقصان پہنچا…
مزید پڑھ ...

شٹ ڈاؤن جاری، معیشت کو یومیہ 30کروڑ ڈالر کا نقصان، امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

واشنگٹن: امریکا میں کانگریس اورحکومت میں اختلافات 7ویں روز بھی ختم نہ ہوسکے، معیشت کو روزانہ 30کروڑ ڈالر کے نقصان کے ساتھ امریکی حکومت کے ڈیفالٹ کرجانے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکرجان بوینر کاکہنا ہے کہ وہ یہ…
مزید پڑھ ...

بیوی اگر نوکرانی رکھنے کیلئے دباؤ ڈالے پر شوہراسے طلاق دے سکتاہے، بھارتی عدالت

ممبئی: بھارتی عدالت نے ایک مقدمے میں بیوی کی جانب سے اپنی گھریلو ذمہ داریاں انجام دینے کے بجائے نوکرانی رکھنے کے ئے دباؤ ڈالنے پر شوہر کو اسے طلاق دینے کا اختیار دے دیا۔ ممبئی کی ایک فیملی کورٹ نے ایک شخص کی جانب سے دائر طلاق کی درخواست کی…
مزید پڑھ ...

میانمار کی حکومت نے 56 سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا

یانگون: میانمار کی حکومت نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے 56 قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی ترجمان لاماؤنگ شوے نے 56 قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا كہ رواں سال کے آخر تک صدر…
مزید پڑھ ...

بھارتی ریاست بہاراورجھاڑکھنڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے 9 بچوں سميت 32 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت كی مشرقی رياستوں بہار اور جھاڑكھنڈ ميں آسمانی بجلی گرنے سے 9 بچوں سميت 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غير ملكی ميڈيا كے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے كے نگران ادارے نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹی كی وزير نے بتايا كہ رياست بہار ميں آسمانی…
مزید پڑھ ...

کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی پر شامی حکومت تعریف کی حقدار ہے، امریکی وزیر خارجہ

جکارتہ: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے پر عمل کرنے پر شام کی حکومت تعریف کی حقدار ہے۔ انڈونیشیا میں اپنے روسی ہم منصب سرگے لاروف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ کیمیائی…
مزید پڑھ ...

52ارب روپے سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو 29 سال قید کی سزا

لندن: برطانیہ میں پاکستان سے 306 ملین یورو یعنی 52ارب روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو 29 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ہیروئن اسمگل کرنے والے گروہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور اس کی بیوی سمیت 19…
مزید پڑھ ...

اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کئے بغیرخطےمیں پائیدارامن ممکن نہیں، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا کہنا ہے کہ فلسطین کو خطے میں حقیقی طورپر پائیدارامن قائم کرنے کے لیےاسرائیل کو ایک یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...