براؤزنگ زمرہ

کھیل

ہم آگے نکل گئے بلین ڈالرزانڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں، رمیز راجا

میلبرن: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چئیرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ بلین ڈالرز انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں پاکستان آگے نکل گیا۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ ٹیم اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔ پہلے…
مزید پڑھ ...

انگلینڈ بہترین ٹیم، فائنل میں 100 فیصد کھیل پیش کریں گے: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے ہم نے جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کرنا ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت دی جا رہی ہے، ہم نروس نہیں…
مزید پڑھ ...

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نےفائنل یقینی بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل یقینی بنانے کے لیے قوانین میں تبدیلی کردی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوار کے روز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا…
مزید پڑھ ...

گواسکر بھی بابرکے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے لگے

سڈنی: سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی بابراعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے لگے۔آسٹریلیا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کی بہت سے چیزوں میں 30 برس قبل کینگرو سرزمین پر ورلڈ کپ جیتنے والی عمران خان الیون کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

انگلینڈ نے بھارتی سورماﺅں کا غرور خاک میں ملادیا‘ فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارتی سورماﺅں کا غرور خاک میں ملادیا‘ 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے ٹیم کو دھواں دھار آغاز فراہم کیا ہے اور بغیرکیس نقصان کے میچ اپنے نام کرلیا‘دونوں اوپنرز نے ہاف سنچری…
مزید پڑھ ...

ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین…
مزید پڑھ ...