براؤزنگ زمرہ

کھیل

چیمپئنز ٹرافی، ظہیر نے ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں لگالیں

کراچی: سابق کپتان ظہیر عباس نے چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں لگا لیں۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے عمدہ کھیل سامنے آئے گا، کپتان مصباح الحق اور نائب محمد حفیظ کو اچھی منصوبہ بندی کرکے…
مزید پڑھ ...

ڈرا ٹیسٹ سیریز:نتیجے کیلیے پوائنٹس سسٹم کی تجویز

نئی دہلی: متنازع انداز میں آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا حصہ بننے والے سابق بھارتی لیگ اسپنر سیواراماکرشنن نے ڈرا ٹیسٹ سیریز کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے پوائنٹس سسٹم کی تجویز دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا ممبر بننے سے کھیل کے حوالے سے میرے ذہن…
مزید پڑھ ...

ٹاپ آرڈر کی ناکامی، چیمپئنز ٹرافی کیلیے تیاریوں پر سوالیہ نشان ثبت

ایبٹ آباد: ٹارگٹ میچ میں ٹاپ آرڈر کی ناکامی قومی کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی کیلیے تیاریوں پر سوالیہ نشان ثبت کرگئی۔ محمد حفیظ10،اسد شفیق6،عمران فرحت5اور مصباح الحق 4تک محدود رہے، شعیب ملک نے بھرپور فارم کا جلوہ دکھاتے ہوئے بیٹنگ لائن کی لاج…
مزید پڑھ ...

میڈرڈ ٹینس: الماگرو اور جینووز کی دوسرے راؤنڈ تک رسائی

اسپین کے نکولس الماگرو اور پولینڈ کے جیری جینووز نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں پولینڈ کے جیری جینووز کا مقابلہ امریکہ کے سیم کوئری سے تھا۔ پولینڈ کھلاڑی…
مزید پڑھ ...

کور کمانڈر کپ گالف ٹورنامنٹ شیراز حسین نے جیت لیا

بائیسواں کور کمانڈر کپ گالف ٹورنامنٹ لاہور گیریژن گالف کلب کے شیراز حسین نے جیت لیا ہے۔ جبکہ ٹیم ایونٹ گوجرانوالہ گیزیژن گالف کلب نے اپنے نام کیا۔ لاہور گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب میں ہونے والے تین روزہ ایونٹ میں ملک بھر سے تین سو سولہ…
مزید پڑھ ...

دوسرا ون ڈے، زمبابوے نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

۔بولاوایو میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پردو سو باون رنز…
مزید پڑھ ...

میڈرڈ اوپن‘ سرینا ولیمز نے کامیابی سے کھاتہ کھول لیا

میڈرڈ: ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز نے میڈرڈ ماسٹرز میں کامیابی سے کھاتہ کھول لیا البتہ ڈینش اسٹار کیرولین ووزینسکی کا ستارہ بدستور گردش میں ہے، وہ پہلے رائونڈ میں قازقستان کی یاروسیلواشیوڈووا کا شکار بن گئیں۔ اطالوی پلیئرز فرانسسکا شیوانے اورفلاویا…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی کیمپ، گھومتی گیندوں پر پاکستانی بیٹسمینوں کی بھرپور مشق

ایبٹ آباد: چیمپئنز ٹرافی کیلیے تربیتی کیمپ میں کرکٹرز گھومتی گیندوں پر بیٹ گھمانے کی مشق کرتے رہے، چند مرتبہ بارش کی مداخلت کے باوجود بھرپور بیٹنگ پریکٹس پر توجہ مرکوز رہی۔ محمد حفیظ اپنے بیٹ سے زنگ اتارنے کیلیے اسسٹنٹ کوچ شاہد اسلم کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

دوسرا ون ڈے، زمبابوے کا بنگلہ دیش پر بھرپور جواب وار

بولاوایو: زمبابوے نے جوابی وار کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میں 6وکٹ سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں واپسی اختیار کرلی۔ سین ولیمز نے کیریئر بیسٹ 78کی اننگز کھیل کر ٹیم کو چھ وکٹ سے فتحیاب کرادیا، ووسی سبانڈا ایک رن کی کمی سے نصف…
مزید پڑھ ...

انگلینڈ میں پلیئرز کو اسکینڈلز سے بچانے کیلیے منصوبہ تیار

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے درمیان قومی ٹیم کو کسی اسکینڈل سے بچانے کے لیے پی سی بی تھنک ٹیم نے جامع پلان بنا لیا۔ کھلاڑیوں کو جسمانی کے ساتھ ذہنی طور پر بھی مضبوط بنانے کے لیے 2 روزہ خصوصی لیکچرز دیے جائیں گے۔کرنل وسیم سیکیورٹی جبکہ…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل: ممبئی نے چنئی کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا

ممبئی / جے پور: آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپرکنگزکی مسلسل 7 میچز فتوحات کا سلسلہ روک دیا، دھونی الیون کو 60رنز سے شکست ہوگئی۔ اجنکیا راہنے اور ڈریوڈ کی نصف سنچریوں کی بدولت جے پور راجستھان رائلز نے پونے واریئرزکو 5وکٹ سے…
مزید پڑھ ...