براؤزنگ زمرہ

کھیل

میڈرڈ ٹینس: ایک اور اپ سیٹ، راجر فیڈرر کی چھٹی

میڈرڈ: میڈرڈ اوپن ٹینس میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہو گیا، جاپان کے 14 سیڈ کائی نشکوری نے تیسرے راؤنڈ میں دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کی چھٹی کر دی، ان کی فتح کا اسکور6-4,1-6 اور 6-2 رہا۔ اس سے قبل عالمی نمبر ون نووک جوکووک کو بلغاریہ کے ان سیڈڈ…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل: پونے واریئرز کو11ویں شکست کا صدمہ

پونے: آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پونے واریئرز کو روند کررکھ دیا، خوفناک بولنگ کی بدولت 46 رنز سے فتح حاصل کرلی۔ واریئرز کو 11وں شکست کا صدمہ برداشت کرنا پڑا، پرویز رسول آئی پی ایل کھیلنے والے پہلے کشمیری کرکٹر بن گئے۔ دوسرے میچ…
مزید پڑھ ...

وارم اپ میچز: پاکستانی ٹیم سری لنکا اورجنوبی افریقہ کے مدمقابل

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان کا سری لنکا اور جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہو گا۔ 30 مئی اور 3 جون کو شیڈول دونوں مقابلے براہ راست نشر کیے جائیں گے، ون ڈے اسٹیٹس حاصل نہیں ہوگا۔…
مزید پڑھ ...

ایبٹ آباد کیمپ، ٹیم کی فیلڈنگ اور فٹنس میں بہتری آگئی، کپتان

ایبٹ آباد: قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ کھیل کا یقین ہے۔ انھوں نے کہا کہ پُرفضا مقام پر بھرپور لگن اور محنت سے ہفتہ بھر اکٹھے سرگرم رہنے کے بعد کھلاڑی ایک یونٹ میں ڈھل چکے، سخت ٹریننگ سے ٹیم کی فیلڈنگ اور فٹنس میں…
مزید پڑھ ...

آسٹریلیا میں عمر گل کے گھٹنے کا آپریشن کامیاب، مکمل صحتیابی کیلئے 2 ہفتے درکار

میلبورن: فاسٹ بولرعمر گل کا آسٹریلیا میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہوگیا تاہم مکمل صحت یابی کے لئے انہیں 2 ہفتے لگیں گے۔ 29 سالہ کرکٹر جنوبی افریقا کے دورے کے دوران دائیں گھٹنے میں تکلیف کے شکار ہوئے جس کے آپریشن کے لئے عمر گل 2 روز قبل…
مزید پڑھ ...

ایبٹ آباد کیمپ، ٹیم کی فیلڈنگ اور فٹنس میں بہتری آگئی، کپتان

ایبٹ آباد: قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ کھیل کا یقین ہے۔ انھوں نے کہا کہ پُرفضا مقام پر بھرپور لگن اور محنت سے ہفتہ بھر اکٹھے سرگرم رہنے کے بعد کھلاڑی ایک یونٹ میں ڈھل چکے، سخت ٹریننگ سے ٹیم کی فیلڈنگ اور فٹنس میں…
مزید پڑھ ...

بنگلہ دیش کرکٹ لیگ: پلیئرز معاوضوں کیلیے ترس گئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نے کھلاڑیوں کو پھر معاوضوں کیلیے ترسانا شروع کردیا، کئی کو ابھی تک دوسری قسط ہی نہیں مل پائی۔ بی پی ایل گورننگ کونسل کے سیکریٹری اسماعیل حیدر مالک کا کہنا ہے کہ صرف دو فرنچائزز نے ہی رقم ادا کی،15 مئی کے بعد سخت…
مزید پڑھ ...

دنیائے کرکٹ کے کھلاڑیوں کاعمران خان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور: شاہد آفریدی اور انضمام الحق نے شوکت خانم اسپتال جاکر عمران خان کی عیادت کی جب کہ دیگر کھلاڑیوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ لاہور میں ہوتے…
مزید پڑھ ...

راجستھان رائلز نے دہلی ڈیر ڈیولز کو 9 وکٹ سے مات دیدی، ممبئی انڈینز بھی کامیاب

جے پور / ممبئی: آئی پی ایل میں راجستھان رائلز نے دہلی ڈیرڈیولزکو 9 وکٹ سے مات دے دی، اس کامیابی کی بدولت ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی، چنئی بدستور سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی ڈیرڈیولز نے 4وکٹ پر 154رنز اسکور بورڈ…
مزید پڑھ ...

پاکستانی ایتھلیٹس بھارتی چیمپئن شپ میں شریک ہونگے

کراچی: پاکستان4جولائی سے بھارتی شہر چنئی میں شیڈول 20 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھرپور انداز میں شرکت کریگا۔ دورے کیلیے قومی ٹیم کا انتخاب 24 مئی سے اسلام آباد میں ہونے والی 42 ویں قومی چیمپئن شپ کے دوران کیا جائے گا،ان خیالات کا…
مزید پڑھ ...

عمران فرحت تیسرے نمبر پر بھی بیٹنگ کیلیے تیار ہوگئے

ایبٹ آباد: عمران فرحت تیسرے نمبر پر بھی بیٹنگ کیلیے تیار ہوگئے، تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیم میں محمد حفیظ اور دیگر اوپنرز کی موجودگی میں اگر مینجمنٹ مجھے ون ڈاؤن پوزیشن پر بھی بھیجے تو کوئی پریشانی…
مزید پڑھ ...

انڈر 16 ہاکی، لاہور نے چیمپئن کا تاج سر پر سجا لیا

لاہور: لاہور نے سیالکوٹ کو پنالٹی شوٹ آؤٹس پر ہرا کر قومی انڈر16ہاکی چیمپئن شپ کا تاج سر پر سجا لیا، فیصل آباد نے ملتان کو پچھاڑ کر تیسری پوزیشن حاصل کی، سیالکوٹ کے گول کیپرحفیظ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ دریں اثنا صدر پی ایچ ایف…
مزید پڑھ ...