براؤزنگ زمرہ

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے چودہ رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ثناء میر قیادت کریں گی۔ لاہور میں ترجمان پی سی بی کے مطابق دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں ہونیوالے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل :سری سانتھ سمیت راجھستان رائلزکے تین کھلاڑی گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں کوئی ایونٹ ہو اوراس میں تنازعہ کھڑا ہوایسا کیسے ممکن ہے۔ انڈین پریمئیرلیگ میں کرپشن کا ایک اوراسکینڈل سا منے ا ٓگیا۔ نئی دہلی پولیس نے اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں بھارتی ٹیسٹ کرکٹرسری سانتھ سمیت راجھستان رائلزکے تین…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل :اسپاٹ فکسنگ ،کرکٹرکے مسقبل کے فیصلے کا جلد امکان

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث تینوں کرکٹرزکے مستقبل کا فیصلہ ایک ماہ میں کریگا۔ بی سی سی آئی کے اعلی حکام فاسٹ بالرسری سانتھ پرتاحیات پابندی لگانے پرمتفق ہوگئے۔کیرالہ سے تعلق رکھنے وا لے سری سانتھ نے آئی پی ایل…
مزید پڑھ ...

ایشین انڈور گیمز:کبڈی ،قومی ٹیم کی تشکیل میں مشکلات

لاہور : پاکستان کبڈی فیڈریشن کو اگلے ماہ ہونے والے ایشین انڈور گیمز کے لئے قومی ٹیم تشکیل دینے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔کوریا میں جون میں ہونے والی ایشین انڈور گیمز میں پاکستانی دستے کو شرکت کرنا ہے، جس کے لئے دیگر فیڈریشنز کی طرح کبڈی…
مزید پڑھ ...

شعیب ملک ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈروانہ

لاہور: آل راوٴنڈر شعیب ملک ایک آفیشل کے ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے اسکاٹ لینڈ روانہ ہو گئے۔ مصباح الحق کی قیادت میں چودہ کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل قومی اسکواڈ دبئی کے راستے اسکاٹ لینڈ گیا تھا مگر آل راوٴنڈر شعیب ملک اور ایک…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ: بھارتی کرکٹرز سمیت 10 بکیز گرفتار

نئی دہلی: انڈین پریمئیرلیگ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک اوراسکینڈل سامنے آگیا۔ نئی دہلی پولیس نے اسپاٹ فکسنگ کرنے پر بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سری سانتھ سمیت راجھستان رائلز کے تین کھلاڑی اور دس بکیز کوگرفتارکرلیا۔ نئی دہلی پولیس نے ممبئی میں راجھستان…
مزید پڑھ ...

پہلا ون ڈے:پاکستان ،اسکاٹ لینڈکل آمنے سامنے

ایڈن برا: پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے ا نٹرنیشنل کل ایڈن برا میں کھیلا جائیگا۔ کھلاڑیوں کوسردموسم سے ہم آہنگ ہونے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ برطانیہ کا آغازجمعہ کوایڈنبرا میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف ون ڈے میچ سے کر…
مزید پڑھ ...

پولیس کو بھارتی کرکٹرز کی اسپاٹ فکسنگ کے ثبوت مل گئے

نئی دہلی: انڈین پریمئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تین بھارتی کرکٹرز گرفتار، نئی دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ اور نو مئی کو کھیلے جانے والے میچ میں اسپاٹ فکسنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ آئی پی ایل کے میچز میں اسپاٹ فکسنگ کرنے والے راجستھان…
مزید پڑھ ...

آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

ڈبلن: آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف دو ون ڈے میچز کی لئے چودہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سمنزنے ان کھلاڑیوں پر اعتماد برقرار رکھا ہے جنہوں نے مارچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں کامیابی حاصل کی…
مزید پڑھ ...

روم ماسٹرز ٹینس: جوکووچ، فیڈرر، برڈچ، پوٹرو تیسرے راؤنڈ میں

روم: عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ، راجر فیڈرر، ٹوماس برڈچ اور یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے۔ سربین ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ نے گزشتہ ہفتے میڈرڈ اوپن میں حیران کن شکست کے بعد باوٴنس بیک کرتے ہوئے روم…
مزید پڑھ ...

ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ پیٹرسگان کے نام

کیلیفورنیا: سلواکیہ کے پیٹرسگان نے ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا۔ کولمبیا کے جینئیرایلیکسزنے ریس لیڈر کی یلو جرسی برقرار رکھی۔ پام ڈیل سے سانتا کلیرٹا تک ریس کا تیسرا مرحلہ ایک سو ستتر کلومیٹر پر محیط تھا۔ آخری تین…
مزید پڑھ ...

بارسلونا: اسپینش جائنٹس کے بائیسویں لالیگا ٹائٹل کا جشن

بارسلونا: بارسلونا میں اسپینش جائنٹس کے بائیسویں لا لیگا ٹائٹل کا جشن منایا گیا۔ پورے شہر میں بارسا کے پرچم ہی پرچم نظرآرہے تھے۔ کھلاڑیوں نے کھلی بس میں سوار ہو کر ٹرافی کے ساتھ شہر کا چکر لگایا۔ بارسلونا نے لیگ کے شروع سے آخر تک اپنی برتری…
مزید پڑھ ...