براؤزنگ زمرہ

کھیل

بارش نے پاکستانی بیٹنگ پریکٹس کی امیدیں دھوڈالیں

ایڈنبرا: بارش نے بیٹنگ پریکٹس کی پاکستانی امیدیں دھو ڈالیں، طویل انتظار کے باوجود میدان کو کھیل کیلیے ساز گار نہ بنایا جا سکا، گرین شرٹس کے پرستاروں کی بڑی تعداد مایوس گھروں کو لوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بارش سے جل تھل ہونے والے…
مزید پڑھ ...

لارڈزٹیسٹ: دوسرا روز،کیویز کے ایک سو تریپن رنز

لارڈز: انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں دوسوبتیس رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔ مہمان ٹیم نے دوسر ے روزکھیل کے اختتام تک چار وکٹوں پرایک سو تریپن رنزبنالئے۔لارڈزمیں کھیلے جانیوالے میچ کے دوسر ے روزمیزبان ٹیم نے پہلی نامکمل اننگزایک…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل اسکینڈل ،بھارتی کرکٹ بورڈ کل سرجوڑ کر بیٹھے گا

ممبئی: نوٹوں کی چمک سے چندیا جانے والے بھارتی کرکٹ بورڈ حکام اسپاٹ فکسنگ کی کیچڑمیں ایک مرتبہ پھرغوطہ زن،اسکینڈل ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ بن گیا، بی سی سی آئی کا تھنک ٹینک کل سر جوڑ کر بیٹھے گا۔آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کو بے تحاشہ پیسہ دے کر…
مزید پڑھ ...

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ کی ٹیم کیویز کیخلاف 232 رنز پر آؤٹ

لارڈز: انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں دوسوبتیس رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔ مہمان ٹیم نے دوسرے روزکھیل کے اختتام تک چار وکٹوں پرایک سو تریپن رنزبنالئے۔لارڈزمیں کھیلے جانیوالے میچ کے دوسرے روزمیزبان ٹیم نے پہلی نامکمل اننگزایک سوساٹھ…
مزید پڑھ ...

پہلا ون ڈے:پاکستان نے اسکاٹ لینڈ 96 رنز سے ہرادیا

ایڈنبرا: پاکستان نے پہلے ون ڈے میں اسکاٹ لینڈ کو چھیانوے رنز سے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، مصباح الحق نے قائدانہ صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہوئے اٹہتررنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ایڈنبرا میں کھیلے جانیوالے میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ:پولیس کا چھاپہ ، موبائل اورلیپ ٹاپ برآمد

ممبئی: اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ہوگیا، مختلف شہروں میں چھاپوں کا سلسلہ جاری، دلی پولیس کا ممبئی کے ہوٹل پر چھاپہ سری سانتھ کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیا، ایک بکی گرفتار،اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے پورے بھارت میں ہلچل مچادی۔…
مزید پڑھ ...

دوسرا ون ڈے:پاکستان،اسکاٹ لینڈ کل مدمقابل

ایڈ نبرا: پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا،مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ برطانیہ کا آغاز فتح کیساتھ کیا ہے چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے۔دو ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا اور فیصلہ کن میچ اتوار…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ: بھارتی کھلاڑیوں کا 5 روزہ ریمانڈ

نئی دہلی: نئی دہلی پولیس نے اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سری سانتھ سمیت راجھستان رائلز کے تین کھلاڑیوں کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد پانچ روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔ نئی دہلی پولیس نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تینوں کھلاڑیوں کو جمعرات…
مزید پڑھ ...

ڈیوڈ بیکہم کا ریٹائرمنٹ کااعلان

لندن: انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا بیس سالہ کیرئیر میں بیکہم مانچسٹر یونائیٹڈ کیلئے چھ پریمیئرلیگ ٹائٹل، دو ایف اے کپ اورایک یو ای ایف اے چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل حاصل کرچکے ہیں۔ پانچ مئی انیس سو پچہتر کو لندن کے شہرلیٹون…
مزید پڑھ ...

پہلا ون ڈے: پاکستان، اسکاٹ لینڈ آج مدمقابل

ایڈنبرا: پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے د رمیان پہلا ون ڈے میچ آج ایڈن برا میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم چیمپئینزٹرافی کی تیاریوں کا آغازآج اسکاٹ لینڈکیخلا ف ون ڈے میچ سے کریگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے اتوارکوکھیلا جائیگا۔ پاکستانی…
مزید پڑھ ...

بھارتی کرکٹر انکت چون نے اسپاٹ فکسنگ کا اقرار کرلیا

نئی دہلی: بھارتی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث راجستھان رائلز کے کھلاڑی انکت چون نے الزامات قبول کر لئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا مبینہ بکی راجستھان رائلزکا سابق کھلاڑی امیت سنگھ نکلا۔ بھارتی ٹی وی ٹائمز…
مزید پڑھ ...

شائقین کرکٹ کا آئی پی ایل کو ختم کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: بھارت میں انڈین پریمئر لیگ کو ختم کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے باعث کرکٹ کے کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انڈین پریمئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد بھارتی…
مزید پڑھ ...