براؤزنگ زمرہ

کھیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کو کام سے روک دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی سی بی کے ریجنل رکن کی درخواست پر چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کو کام سے روک دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریجنل رکن میجر ریٹائرڈ احمد ندیم سڈل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ چیرمین…
مزید پڑھ ...

مینز ٹینس رینکنگ:واورنیکا نے ٹاپ 10 میں جگہ بنالی

پیرس: نئی ورلڈ ٹینس رینکنگ میں سوئٹزرلینڈ کے اسٹینسلس واورنیکا نے ایک درجے ترقی پاکر ٹاپ 10 میں جگہ بنالی،ابتدائی 9 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سربیا کے نووک جوکووک کی عالمی بادشاہت برقرار رہی، کمر کی انجری کے سبب فرنچ اوپن سے باہر…
مزید پڑھ ...

بورڈ میں سری نواسن کے خلاف بغاوت سراٹھانے لگی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ میں سری نواسن کے خلاف بغاوت سراٹھانے لگی، بعض ممبران نے ان سے مستعفی تک ہونے کا مطالبہ کردیا۔ بی سی سی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد ممبران چاہتے ہیں کہ داماد گروناتھ میاپن کی فکسنگ اسکینڈل میں گرفتاری کے بعد…
مزید پڑھ ...

فکسنگ تنازع: سری نواسن کے جھوٹ کا پول کھل گیا

چنئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر این سری نواسن کا داماد گروناتھ میاپن کے بارے میں جھوٹ کا پول کھل گیا۔ آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا کی جانب سے بھیجی گئی ای میل اور وزیٹنگ کارڈ سے میاپن کے چنئی سپر کنگز کا مالک ہونے کی تصدیق ہوگئی، دوسری جانب…
مزید پڑھ ...

ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی میزبانی انگلینڈ کو دیے جانے کا باضابطہ اعلان

لندن: ون ڈے ورلڈ کپ 2019 کی میزبانی انگلینڈ کو دیے جانے کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا گیا۔ اس سلسلے میں آئی سی سی اور انگلش بورڈ کے درمیان باقاعدہ معاہدے پر دستخط کردیے گئے، یہ ٹورنامنٹ 10 ٹیموں پر مشتمل اور جون میں 10 مختلف وینیوز پر کھیلا…
مزید پڑھ ...

میں نے بطور کپتان سینئر کھلاڑیوں کو متحد کیا، شاہد آفریدی

کراچی: ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دوبارہ قومی ٹیم کا حصہ بننے کا عزم ظاہر کیا ہے، انھوں نے کہا کہ میں بھر پور فٹنس حاصل کرنے کے لیے سخت محنت اور ٹریننگ کر رہا ہوں تاہم معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آفریدی…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی، مائیکل کلارک اعزاز کے دفاع کیلیے پراعتماد

سڈنی: آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہمارے لیے ایشز خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلیے معاون ہوگی۔ ہم انگلینڈ سے روایتی سیریز کیلیے آئی سی سی ایونٹ کو بہترین خیال کرتے ہیں، ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کرنے کیلیے پراعتماد ہیں،…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ، شری شانتھ مزید 2 دن پولیس کے ’’مہمان‘‘ ہونگے

نئی دہلی: عدالت نے شری شانتھ اور اجیت چنڈیلا کا مزید 2 دن کا ریمانڈ دے دیا، ان دونوں کرکٹرز کے علاوہ دو بکیز بھی دو دن تک پھر پولیس کے مہمان بنیں رہیں گے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ( ایم ایم ) انوج ایگاگروال نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں گرفتار…
مزید پڑھ ...

دوسرا ٹیسٹ: کیوی ٹیم کی بساط 174 پر لپیٹ دی گئی

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ میں کیوی ٹیم 174 پر ہمت ہارگئی، بولرز کی عمدہ کارکردگی نے انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط بنادی،گریم سوان نے 4، اسٹیون فن نے 3 اور اسٹورٹ براڈ نے 2 شکارکیے۔ تیسرے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے دوسری باری میں ایک وکٹ پر 116رنز…
مزید پڑھ ...

فرنچ اوپن، راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز پہلی آزمائش میں سرخرو

یرس: فرنچ اوپن میں راجرفیڈرر اور سرینا ولیمزپہلی آزمائش میں سرخرو ہوگئے۔ گذشتہ برس پہلے راؤنڈ سے باہر ہوجانے والی امریکی اسٹار نے اس مرتبہ ناکامی کے خوف کی دیوار گرادی، راجر فیڈرر کو بھی دوسرے راؤنڈ میں پہنچنے کیلیے کوئی مشکل پیش نہیں آئی،…
مزید پڑھ ...

آئرش ٹیم کو پاکستان نے ہرادیا

ڈبلن: کامران اکمل اوروہاب ریاض کی شانداربیٹنگ ، آئرش ٹیم کی فتح کا خواب چکنا چورہوگیا۔ پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آئرلینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے ٹائی ہونے کے بعد…
مزید پڑھ ...

کرس گیل کو لاکھوں روپے کی جیولری تحفے میں دی تھی، گرفتاربکی کا انکشاف

بنگلور: گرفتار بکی نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ اس نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو لاکھوں روپے کی قیمتی جیولری تحفے میں دی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کرس گیل بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں، بھارتی…
مزید پڑھ ...