براؤزنگ زمرہ

کھیل

تیاریوں کی جانچ کے پاکستانی پلان پر پانی پھر گیا

برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی کیلیے تیاریوںکی جانچ کے پاکستانی پلان پر پانی پھرگیا، بارش نے سری لنکا سے وارم اپ میچ میں ٹاس تک کرنے کی مہلت نہ دی۔ امپائرز نے پچ کا کئی بار معائنہ کرنے کے بعد ڈے نائٹ مقابلہ ختم کردیا، گرین شرٹس اب جمعے کو لندن میں…
مزید پڑھ ...

فرنچ اوپن ٹینس:سابق چیمپئن لینا کی چھٹی ہو گئی

پیرس: ولیمز سسٹرز فرنچ اوپن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ سے باہر جبکہ سنگلز میں سابق چیمپئن لینا کی چھٹی ہو گئی،وکٹوریا آذرنیکا کامیاب رہیں،مینز سنگلز میں نووک جوکووک تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وینس اور سرینا نے 3 برس میں پہلی مرتبہ…
مزید پڑھ ...

آئی او سی نے پاکستان کو آخری وارننگ جاری کردی

کراچی: آئی او سی نے پابندی عائد کیے جانے کے حوالے سے پاکستان کو آخری وارننگ جاری کردی۔ کھیلوں کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹیو بورڈ نے سینٹ پیٹرز برگ میں ہونے والے اپنے اجلاس میں قرار دیاکہ اگر پاکستان میں حکومتی اتھارٹیز خاص طور پر پی ایس بی کی…
مزید پڑھ ...

کھیل کی ساکھ بچانے کیلئے بھارتی حکام کوسخت فیصلے کرنے ہوں گے، سچن ٹنڈولکر

ممبئی: بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے میگا اسکینڈل کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہےکہ آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی خبروں سے انہیں دکھ اورمایوسی ہوئی۔ بھارتی اخبار کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ فکسنگ کی خبروں…
مزید پڑھ ...

باکسر عامر خان آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

نیو یارک: باکسنگ رنگ میں کسی کے قابو میں نہ آنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان آج شادی کے بندھن میں بندھ کر فریال مخدوم کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہونے جارہے ہیں۔ 26 سالہ باکسر عامر خان اپنے خاندان اور دوستوں سمیت امریکا میں موجود ہیں ،…
مزید پڑھ ...

فکسنگ اسکینڈل، ایشیائی کرکٹ کے پاؤں تلے زمین کھسک گئی

ممبئی / کولمبو / ڈھاکا / لاہور: فکسنگ اسکینڈل نے ایشیائی کرکٹ کے پاؤں تلے زمین کھسکا دی، ہر روز نت نئے انکشافات سے شائقین پریشان ہوگئے۔ خطے کے چاروں ٹیسٹ ممالک بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں پلیئرز وآفیشلز مختلف الزامات کی زد…
مزید پڑھ ...

ہربھجن اور چنئی سپر کنگز کے 3 پلیئرز سے جلد تفتیش ہوگی

ممبئی: ممبئی کرائم برانچ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ہربھجن سنگھ اور چنئی سپر کنگز کے تین کھلاڑیوں سے جلد تفتیش کریگی۔ ان چاروں کا گرفتار شدہ آفیشل گروناتھ میاپن کے ساتھ قریبی تعلق رہا، حکام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بی سی سی آئی چیف کے داماد نے ان سے…
مزید پڑھ ...

تہاڑ جیل میں شری شانتھ کا دال روٹی پر گزارا

نئی دہلی: تہاڑ جیل میں بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کا گزارا دال روٹی پر ہے، ان کے ساتھ یہاں کوئی خاص سلوک نہیں کیا جا رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھیں جیل نمبر ون میں رکھا گیا جہاں اجیت چنڈیلا اور ایک قتل کا مجرم گوپال کندا بھی ساتھ ہے، یہاں…
مزید پڑھ ...

کیوی کپتان نے انگلینڈ کو ایشز کیلیے فیورٹ قرار دیدیا

لیڈز / برطانیہ: کیوی کپتان برینڈن میک کولم نے انگلینڈ کو ایشزکے دفاع کیلیے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ میزبان ٹیم نے منگل کو ہیڈنگلے ٹیسٹ میں مہمان کیخلاف247 رنز کی فتح سے سیریز2-0 سے اپنے نام کی، جولائی میں ایشز کے آغاز سے قبل یہ انگلینڈ کا آخری…
مزید پڑھ ...

پاکستان پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان بڑھ گیا، عارف حسن

کراچی: پی او اے کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) سید عارف حسن نے ایک بار پھرکہا ہے کہ آئی او سی کی جانب سے پاکستان پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔ حکومتی اداروں اوردیگر عناصر کے اولمپک چارٹر اور تحریک کے منافی اقدامات سے دنیا بھر میں ملک…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاک سری لنکا وارم اپ میچ آج کھیلا جائے گا، بارش کا امکان

برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایونٹ میں شامل ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچز کا سلسلہ آج سے شروع ہورہا ہے جس کے تحت پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے تاہم محکمہ موسمیات نے بارش کے باعث کھیل متاثرہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ برطانیہ…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں گرفتار’’انکیت چاون‘‘ کی شادی کے لئے ضمانت منظور

نئی دہلی: عدالت نے اسپاٹ فکسنگ کیس کے الزام میں گرفتار بھارتی کھلاڑی’’انکیت چاون‘‘ کی شادی کےلئے مشروط ضمانت منظورکرلی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ شیلپا شیٹھی کی ٹیم ’’راجستھان رائلز‘‘ کے کھلاڑی انکیت چاون کی شادی گرفتاری سے قبل 2جون کوطے پاچکی…
مزید پڑھ ...