براؤزنگ زمرہ

کھیل

فرنچ اوپن، جوکووک سے اعصاب کی جنگ نڈال نے جیت لی

پیرس: فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں ورلڈ نمبرون نووک جوکووک سے اعصاب کی جنگ دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے جیت لی۔ اسپینش اسٹار نے 5سیٹ کے میراتھن مقابلے میں کئی اتارچڑھاؤ کے بعد آخرکار فتح اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق7 مرتبہ کے چیمپئن رافیل…
مزید پڑھ ...

کرپشن ختم کرنے کیلیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے،رمیز راجہ

لندن: سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں کرپشن ختم کرنے کے لیے انتہائی سخت فیصلے کرنا ہوں گے،کھیل میں بے ایمانی کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں،اس پر جتنا جلد ممکن ہو سکے قابو پانا چاہیے۔ بی بی سی سے بات چیت میں رمیز راجہ نے کہا…
مزید پڑھ ...

کھیلوں میں بہتری، مالدیپ نے پاکستان کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد: مالدیپ نے کھیلوں میں بہتری کیلیے پاکستان کی خدمات حاصل کرلیں،کوچز اور تجربہ کار پلیئرزکرکٹ ، ایتھلیٹکس، سوئمنگ ، باسکٹ بال، والی بال اور ٹیبل ٹینس میں مدد فراہم کریں گے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ذرائع سے معلوم ہوا کہ وزارت بین…
مزید پڑھ ...

مصباح الحق کے کیچ کی غلط اپیل کرنے پر ویسٹ انڈین وکٹ کیپرپرفرد جرم عائد

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے کیچ آؤٹ کی غلط اپیل پر ویسٹ انڈین وکٹ کیپر دنیش رام دین پر فرد جرم عائد کردی گئی، کیس کی سماعت پیر کو ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا میچ اوول کے میدان میں جاری تھا،اس…
مزید پڑھ ...

عامر نے نئی نویلی دلہن کو 1 کروڑ 10 لاکھ روپے کی گاڑی بطور تحفہ پیش کردی

لندن: پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے اپنی نئی نویلی دلہن فریال مخدوم کو ایک کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بطور تحفہ پیش کردی۔ انھوں نے ٹویٹر پر نئے ماڈل کی سیاہ کارکی تصویر شیئر کرتے ہوئے فریال کو مخاطب کرکے کہا کہ ’ یہ تمہارے لیے ایک…
مزید پڑھ ...

دھونی کے حوالے سے تحقیقات چیمپئنز ٹرافی تک موخر

کولکتہ / نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے دھونی کے حوالے سے تحقیقات کو چیمپئنز ٹرافی کے اختتام تک موخر کر دیا۔ قائمقام صدر جگموہن ڈالمیا کا کہنا ہے کہ کپتان کے مفادات کے تصادم کا معاملہ نظرانداز نہیں کیا جائے گا، ہم اس ایشو کو جاری ایونٹ کے…
مزید پڑھ ...

تیسرے ون ڈے میں فتح سے انگلینڈ کے حوصلے بلند

ناٹنگھم: سیریز گنوانے کے بعد تیسرے ون ڈے میں فتح نے انگلینڈ کے حوصلے بلند کر دیے۔ آسٹریلیا کیخلاف ہفتے کوچیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے اسٹورٹ براڈ اور اسٹیون فن بھی فٹ ہو گئے ہیں،کپتان الیسٹر کک نے ٹرینٹ برج میںجوز بٹلر کی عمدہ اننگز کو…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی؛ ویسٹ انڈیز کے 30 اوورز کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 112 رنز

لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے اور 30 اوورز کے اختتام پر اس نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالئے ہیں۔ اوول کے گراؤنڈ میں کھیلے جارہے…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارت کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 332 رنز کا ہدف

کارڈف: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 332 رنز کا بڑا ہدف دیاہے۔ کارڈف میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز…
مزید پڑھ ...

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے بھی اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی: شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے بھی اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا ہے اور وہ اپنی ہی ٹیم راجستھان رائلز پر سٹے بازی کرتے تھے۔ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں پولیس نے راجستھان رائلز کے مالک اور بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج…
مزید پڑھ ...

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کو شوکیس کی زینت بنانے کیلیے پُرعزم

21جون 2009کا دن کوئی پاکستانی کرکٹ شائق فراموش نہیں کر سکتا،اب بھی اگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی فتح کا تصور کیا جائے تو ذہن میں وہ منظر فلم کی طرح چلنے لگتا ہے جب ہدف عبور ہونے پر شاہد آفریدی نے دونوں ہاتھ فضا میں بلند کیے، ٹرافی تھام کر کپتان…
مزید پڑھ ...

تینوں کرکٹ فارمیٹس میں حصہ لینا چاہتا ہوں، عمرگل

کراچی: ٹیسٹ فاسٹ بولر عمرگل کا کہنا ہے کہ میں تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ فٹ ہونے کے بعد بھرپور انداز سے کھیل میں واپس آئوں گا، چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ متوازن اور چیمپئن بننے کا اہل ہے، میری عدم…
مزید پڑھ ...