براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستانی اسپنر فواد احمد کو آسٹریلوی شہریت مل گئی

سڈنی: پاکستان سے تعلق رکھنے والےاسپنر فواد احمد کو آسٹریلوی شہریت مل گئی. صوابی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی لیگ اسپنر فواد احمد گزشتہ 3 برس سے آسٹریلیا میں کرکٹ کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں ، 31 سالہ فواد نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی…
مزید پڑھ ...

انٹرنیشنل میچز کا فقدان : احسان مانی نے پی سی بی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

کراچی: آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے فقدان کا ذمہ دار پی سی بی کو ٹھہرایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گذشتہ 5 برس سے معاملات انتہائی غیرذمہ داری سے چلائے جارہے ہیں، آئی سی سی اور غیرملکی بورڈز کا اعتماد حاصل کرنے…
مزید پڑھ ...

نیشنل گیمز: کسی بھی ایتھلیٹ کا ڈوپ ٹیسٹ لیا جا سکے گا

اسلام آ باد: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ نیشنل گیمز کے دوران کسی کا بھی ڈوپ ٹیسٹ ہو سکتا ہے۔ اگر کوئی پلیئر خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو اس کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) اکرم ساہی نے جناح اسٹیڈیم…
مزید پڑھ ...

عامرکو بورڈ سہولیات سے استفادے کی اجازت ملنے کا امکان

کراچی: اسپاٹ فکسنگ میں پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کرنے والے فاسٹ بولر عامر کو پی سی بی کی سہولیات سے استفادے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ آئی سی سی نے ان کے کیس پر نظر ثانی کیلیے کمیٹی بنادی،سربراہ جائلز کلارک کا کہنا ہے کہ پیسر نے اعتراف…
مزید پڑھ ...

سبائن لیسکی نے سرینا ولیمز کا قصہ تمام کر دیا

لندن: سبائن لیسکی نے ومبلڈن میں بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز کا قصہ تمام کردیا، 23 سیڈ جرمن پلیئر کو فائنل فور میں رسائی کیلیے اب کائنا کنیپی کا چیلنج درپیش ہوگا، برطانوی امیدوں کی محور لیورا رابسن کا سفر بھی چوتھے راؤنڈ تک…
مزید پڑھ ...

ٹرائنگولر سیریز :ویسٹ انڈیز نے بھارتی طوفان کا بھی رخ موڑ دیا

کنگسٹن / جمیکا: ویسٹ انڈیز نے بھارتی طوفان کا بھی رخ موڑتے ہوئے ٹرائنگولر سیریز میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی، اوپنر جونسن چارلس نے 97 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،کیمار روئچ اورٹینو بیسٹ کی آخری جوڑی نے میزبان ٹیم کی ناؤ کو پارلگایا۔ تفصیلات…
مزید پڑھ ...

دورۂ ویسٹ انڈیز کپتان کو بیٹنگ کی ناکامی کے خدشات ستانے لگے

لاہور: دورۂ ویسٹ انڈیز سے قبل ہی پاکستانی کپتان مصباح الحق کو بیٹنگ کی ناکامی کے خدشات ستانے لگے۔ ان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بیٹسمینوں کے ناقص کھیل کی وجہ سے ہی خالی ہاتھ رہنا پڑا، کیریبیئن جزائر میں بھی پچز آسان نہیں ہوں گی، پلیئرز…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اورانگلینڈ کا میچ 2-2 گول سےبرابر

جوہربارو: ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان کھیلاجانے والامیچ 2-2 گول سےبرابرہوگیا۔ ملائشیا کے شہر جوہر بارو کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں انگلینڈ کی طرف سے اولیور ویلمرز نے پہلا گول کیا جس کے جواب میں…
مزید پڑھ ...

ٹیم کا دورئہ ویسٹ انڈیز، سلیکٹرز کیلیے مشکل فیصلوں کی گھڑی آگئی

لاہور: سلیکٹرز کیلیے مشکل فیصلوں کی گھڑی آن پہنچی، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد رواں ماہ شیڈول دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے قومی ٹیم کا انتخاب کسی چیلنج سے کم نہیں۔ عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کی وارننگ کا بھوت اعصاب پر سوار ہوگا،…
مزید پڑھ ...

علی بخاری ایشیا کے جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

لاہور: پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، بخاری نے فائنل میں ٹاپ سیڈ اردن کے احمد السراج کو شکست دی۔ عمان میں ہونے والی اس چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا، علی بخاری کے چیمپئن بننے…
مزید پڑھ ...

ومبلڈن، سرینا ولیمز کو آج سبائن لیسکی کا چیلنج درپیش

لندن: ومبلڈن میں اتوار کو چھٹی کے بعد پیر سے دوبارہ کرکٹ میلہ شروع ہوگا، ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کیلیے جرمن پلیئر سبائن لیسکی کا سامنا کریں گی۔ امریکی اسٹار نے ہفتے کی شب جاپانی حریف کیمکو ڈیٹ کروم کا قصہ 6-2 ، 6-0 سے…
مزید پڑھ ...

ون ڈے میں 200 چھکے، گیل تیسری پوزیشن پر براجمان

کنگسٹن / جمیکا: ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل ون ڈے انٹرنیشنل میں 200 چھکے لگانے کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ ان سے قبل یہ منفرد اعزاز پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی ( 308) اور سنتھ جے سوریا(270) کو ہی حاصل تھا، اس کے علاوہ اس…
مزید پڑھ ...