براؤزنگ زمرہ

کھیل

ورلڈ ہاکی لیگ؛ میزبان ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

جوہر بارو: ورلڈ ہاکی لیگ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلےمیں 3 گول سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن کے میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہ بارو میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ میں پانچویں…
مزید پڑھ ...

ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیم کی جیت کی گارنٹی نہیں دے سکتا، ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کی جیت کی گارنٹی نہیں دے سکتے تاہم جیت کے امکانات یکساں موجود ہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈیو واٹمور نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کا…
مزید پڑھ ...

پی سی بی نے دانش کنیریا کے کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی لگادی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کی توثیق کرتے ہوئے انہیں کسی بھی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ لینے سے روک دیاہے۔ 2009 میں کاؤنٹی کے دوران انگلش کھلاڑی ماورن ویسٹ فیلڈ پراسپاٹ فکسنگ کے لئے دباؤ ڈالنے پر دانش کنیریا…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ؛ جنوبی کوریا نے پاکستان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جوہر بارو: ورلڈ ہاکی لیگ میں ایک بھی گروپ میچ نہ جیتنے والی کوریا کی ٹیم نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں گروپ بی کی نمبر ون پاکستان اور گروپ اے میں چوتھی…
مزید پڑھ ...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی عبوری چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے اور90 دن کے اندر انتخابات کرانےکا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس…
مزید پڑھ ...

کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم عہدے سے دستبردار ہوگئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم اپنے عہدے سے الگ ہوگئے ہیں۔ راہل نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اقبال قاسم نے کہا ہے کہ ان کے معاہدے کی مدت چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ختم ہو گئی تھی لیکن انہیں اس وقت کے چیئرمین ذکاء…
مزید پڑھ ...

ڈیل پوٹرو انجری کو پرے دھکیلتے ہوئے فتحیاب

لندن: ومبلڈن کے مینز سنگلزکوارٹر فائنل میں جوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے انجری کو پرے دھکیلتے ہوئے ڈیوڈ فیرر کو قابو کرلیا۔ 2011 کے چیمپئن نووک جوکووک دوسری مرتبہ آل انگلینڈ کلب ٹرافی جیتنے سے2 فتوحات کی دوری پر آ گئے، اینڈی مرے نے برطانوی امیدیں…
مزید پڑھ ...

ٹیم مینجمنٹ سے اختلاف یا معاہدہ ختم، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اقبال قاسم عہدے سے الگ ہوگئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم اپنے عہدے سے الگ ہوگئے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اقبال قاسم نے کہا ہے کہ ان کے معاہدے کی مدت چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ختم ہو گئی تھی لیکن انہیں اس وقت کے چیئرمین ذکاء اشرف نے چیمپئنز…
مزید پڑھ ...

ٹیم کے بیٹنگ کوچ ٹرینٹ ووڈہل کو فارغ کردیا گیا

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا، چیمپئنز ٹرافی میں ناکام ثابت ہونے والے بیٹنگ کوچ ٹرینٹ ووڈہل کو فارغ کردیا گیا۔ نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر کا عہدہ بچانے میں کامیاب رہے، ڈیو واٹمور چیف کوچ، محمد اکرم بولنگ،…
مزید پڑھ ...

نیشنل گیمز، آرمی نے حریفوں کو مکمل طور پر پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد: قومی کھیلوں میں آرمی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رہا،اسلام آباد میں جاری مقابلوں میں گولڈ میڈلز کی تعداد 139 تک پہنچ گئی۔ پنجاب کی ٹیم15 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جاری نیشنل…
مزید پڑھ ...

عمر اکمل نے خود مشکل ’’ڈبل رول‘‘ کا انتخاب کیا

لاہور: کامران کے ڈراپ ہونے کا یقین ہونے کے بعد چھوٹے بھائی عمر اکمل نے خود مشکل ’’ڈبل رول‘‘ کا انتخاب کیا، سلیکٹرز نے شو فلاپ ہونے کے خدشات پیش نظر رکھتے ہوئے وکٹ کیپر رضوان کو بھی منتخب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دورئہ آسٹریلیا کے دوران…
مزید پڑھ ...

اس وقت ایسا کوئی آل راؤنڈرزنہیں جوساتویں نمبرپربیٹنگ کیساتھ اوورز بھی کرائے، مصباح الحق

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ون ڈے سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں کوئی بھی ایسا آل راؤنڈر نہیں جو ساتویں نمبر پر بیٹنگ بھی کرے اور اوورز بھی کرائے اس کے علاوہ یہ بات بھی تشویشناک ہے کہ مقامی…
مزید پڑھ ...