براؤزنگ زمرہ

کھیل

بارٹولی ومبلڈن چیمپئن، سبائن لیسکی کے خواب بکھر گئے

لندن: ومبلڈن میں ویمنز سنگلز چیمپئن بن کر ماریون بارٹولی نے جرمن پلیئر سبائن لیسکی کے خواب بکھیردیے۔ انھوں نے 80 منٹ جاری رہنے والی معرکہ آرائی میں 6-1، 6-4 سے کامیابی پائی، 28 سالہ فرنچ اسٹارپہلی مرتبہ گرینڈ سلم جیتنے والی پانچویں عمررسیدہ…
مزید پڑھ ...

عمراکمل کے نام پر ’’سابق کرکٹر‘‘ کا لیبل لگتے لگتے رہ گیا

کراچی: 23 سال کی عمر میں عمر اکمل کے نام پر ’’سابق کرکٹر‘‘ کا لیبل لگتے لگتے رہ گیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین نے انکشاف کیا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کیلیے منتخب نہ ہونے پرکرکٹ کو خیرباد کہنے کا سوچنے لگے تھے، ان کا کہنا ہے کہ مجھے بغیر کسی وجہ کے ڈراپ…
مزید پڑھ ...

دورۂ ویسٹ انڈیز؛ دامن پر لگے داغ مٹانے گرین شرٹس کیا آج روانگی

لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں بدترین شکست کے بعد دامن پر لگے داغ مٹانے گرین شرٹس اتوار کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے،ہفتے کو لاہور سے رخصت ہونے والے کھلاڑی کراچی میں ڈیرا ڈال چکے اور براستہ دبئی اور لندن کیریبیئن جزائر پہنچیں گے۔ پہلا ون ڈے 14…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی

جوہر بارو: ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا کر ایونٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں کھیلی جارہی ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں اور آٹھویں پوزیشن کے لئے پاکستان اور جنوبی افریقا…
مزید پڑھ ...

حفیظ ویسٹ انڈیز میں بھی اوپننگ نہیں کر سکیں گے

کراچی: محمد حفیظ ویسٹ انڈیز میں بھی اوپننگ نہیں کر سکیں گے۔ عمران فرحت کے ڈراپ ہونے پر خالی ہونے والی جگہ پر احمد شہزاد کو آزمایا جائے گا، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین نے کافی عرصے بعد کم بیک کیا، میں باہر بٹھا کر اس کا…
مزید پڑھ ...

ایف آئی ایچ کو بنگلہ دیشی ہاکی معاملات پر تشویش

ڈھاکا: ایف آئی ایچ نے بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر تشویش کا اظہار کردیا، ملک میں کھیل کے معاملات پر غیریقینی طاری ہے۔ نئی کمیٹی بھی تشکیل نہ پا سکی جبکہ مولانا بھاشانی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف کا کام بھی جمود کا شکار ہے، ہاکی کی عالمی…
مزید پڑھ ...

انڈر19کرکٹ: نیوزی لینڈ نے پہلی فتح حاصل کر لی

ڈارون: انڈر19ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے زیر کر کے پہلی فتح حاصل کر لی۔ میزبان سائیڈ کے لیے 226 رنز کا ہدف پانا جوئے شیر لانے کے مترادف ثابت ہوا، مقررہ 50 اوورز میں اننگز 9وکٹ پر201 رنز تک محدود رہی، اس سے…
مزید پڑھ ...

ٹرافی کیلیے آج جو کو وک کا اینڈی مرے سے ٹکراؤ

لندن: ومبلڈن مینز سنگلز ٹرافی کیلیے اتوار کو عالمی نمبرون نووک جوکووک کا برطانوی اسٹار اینڈی مرے سے ٹکرائو ہوگا۔ میزبان اسٹار کے پاس77 برس بعد پہلے برطانوی چیمپئن بننے کا موقع موجود ہے، وہ گذشتہ برس سوئس اسٹار راجرفیڈرر سے فائنل ہارگئے تھے،…
مزید پڑھ ...

قیادت سے مستعفی ہونے کا ابھی نہیں سوچا، محمد عمران

اہور: پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ ملائیشیا کے خلاف گول کرنے کے متعدد مواقع ضائع کرنا شکست کی وجہ بنا،گول کیپنگ کا شعبہ بھی ناکام رہا۔ مسلسل دو مقابلے ہارنے کا افسوس ضرور لیکن قیادت سے مستعفی ہونے کا ابھی نہیں سوچا۔…
مزید پڑھ ...

ویمنز کرکٹ، انگلینڈ کیخلاف پاکستان 1 رن سے فتحیاب

لوگبرو: پاکستان نے ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا، پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں 70رنز سے شکست کے بعد دوسرے میں ایک رن سے کامیابی حاصل کرکے سیریز برابر کردی۔ نین عابدی نے 45 اور سعدیہ یوسف 3 وکٹوں کے ساتھ مہمان…
مزید پڑھ ...

بھارت سے سیریز کا نہ ہونا، پاکستان کو 80 ملین ڈالرز نقصان

کراچی: بھارت سے باہمی سیریز کا انعقاد نہ ہوپانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو 80 ملین امریکی ڈالر کے نقصان کا سامنارہا، جو دبئی میں قائم اسپورٹس چینل سے نشریاتی معاہدے میں ہوا، جس کااختتام گذشتہ ماہ ہوگیا۔ بھارتی خبررساں ادارے نے پی سی بی کے…
مزید پڑھ ...

انٹرنیشنل کرکٹ میں کوچنگ کی ضرورت نہیں، میانداد

لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کوچنگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اگر کوچنگ سے اسٹار کرکٹرز بنتے تو میرے پانچوں بچے بھی میرے جیسے بڑے کھلاڑی بنتے، دوسری طرف غیر ملکی کوچ ڈیو واٹمور جاوید میانداد کی اس رائے سے اتفاق…
مزید پڑھ ...